اسلام آباد : محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی فیصل مسجد میں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد ایچ ایٹ کے قبرستان میں کردی گئی ہے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نماز جنازہ میں وزیراعظم عمران خان نے شرکت نہیں کی مزید پڑھیں
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ قومی ہیرو ڈاکٹر عبد القدیر خان کیلئے دو قبریں تیار گئی تھیں تاہم ان کی تدفین سیکٹر ایچ 8 کے قبرستان میں ہوگی۔ وفاقی وزیرداخلہ نے بتایا کہ ڈاکٹر عبد القدیر مزید پڑھیں
پنجاب کے نئے بلدیاتی نظام میں 6 ادارے میئر کے ماتحت رہیں گے۔ پنجاب میں نئے بلدیاتی نظام سے متعلق مزید نکات اور تجاویز سامنے آگئی ہیں جس کے مطابق 6 اداروں کے اختیارات میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے پاس ہوں مزید پڑھیں
بلوچستان کے ضلع ہرنائی اور گرد و نواح میں آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے۔ آفٹر شاکس کے باعث ضلع بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی ادارے مزید 2 ہفتے کے لیے بند کر دیے گئے ہیں جب کہ زلزلے مزید پڑھیں
ماہ ربیع الاول کا آغاز ہوتے ہی متحدہ عرب امارات میں عید میلاد النبی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔ اس سلسلہ میں یکم ربیع الاول کو عید میلاد النبی کے سلسلہ میں پہلی تقریب ہوئی جس کا انعقاد پی مزید پڑھیں
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عبد القدیر خان کو ہمیشہ قومی ہیرو کے نام سے یاد رکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی اسپیکر ڈپٹی قاسم خان سوری نے مزید پڑھیں
سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع آواران میں آپریشن کے دوران چار دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق بلوچستان کے ضلع آوران میں مزید پڑھیں
وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سابق حکومتوں نے کرپشن کر کے سیاسی آلودگی پھیلائی، ملک میں سیاسی کثافت کے ذمے دار اپوزیشن عناصر ہیں، ذاتی سیاست کر کے سیاسی کثافتیں پھیلانے والوں کا کوئی مستقبل مزید پڑھیں
محسن پاکستان اور پاکستان کے نامور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نماز جنازہ فیصل مسجد اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔ اہلخانہ کے مطابق ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نماز جنازہ فیصل مسجد اسلام آباد میں ادا مزید پڑھیں
آزاد کشمیر کے دو حلقوں ایل اے 12 کوٹلی اور ایل اے 3 میرپور پر ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کے وقت کا آغاز ہو گیا ہے جو بغیر وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ ایل اے مزید پڑھیں