مہنگائی کی شرح میں‌نا صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں بڑھ رہی ہے: صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ پاکستان مہنگائی سے متاثر ہونے والا دنیا کا واحد ملک نہیں بلکہ پوری دنیا میں مہنگائی بڑھ رہی ہے۔ خلیجی اخبار اور اماراتی نیوز ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈاکٹر عارف مزید پڑھیں

ملک بھر میں تعلیمی ادارے100 فیصد حاضری کیساتھ کھل گئے

کراچی، لاہور اور اسلام آباد سمیت ملک بھر میں آج سے تعلیمی ادارے سو فیصد حاضری کے ساتھ کھل گئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کورونا کیسز کم ہونے پر تمام تعلیمی اداروں کو ہفتے مزید پڑھیں

ملک سے بدعنوانی کا خاتمہ اولین ترجیح ہے، چیئرمین نیب

چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ملک سے بدعنوانی کا خاتمہ اولین ترجیج اور نیب پہلی بار ان افراد کو کٹہرے میں لایا جنہیں بلانے کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔  قومی احتساب بیورو(نیب) کے چیئرمین جسٹس مزید پڑھیں

وزیر اعظم، وزرائے اعلیٰ کے رویے پر افسوس ہے: ڈاکٹرعبدالقدیر کا وزیر اعلیٰ سندھ کو آخری خط

انتقال سے قبل محسن پاکستان ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان کا وزیراعلی سندھ کو لکھا گیا  خط سامنے آگیا ہے۔ محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان کا 4 اکتوبر کو لکھا گیا خط اپنی زندگی کا آخری خط  تھا مزید پڑھیں

سندھ میں تمام جامعات کل سے 100 فیصد حاضری کیساتھ کھولنے کا اعلان

صوبہ سندھ میں تمام جامعات اور تعلیمی بورڈز پیر سے 100 فیصد حاضری کے ساتھ کھولنے کا اعلان کردیا۔ سندھ کے وزیر برائے جامعات اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ صوبے میں تمام نجی اورسرکاری جامعات کل سے100 فیصد حاضری مزید پڑھیں