پنجاب حکومت نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ حافظ سعد رضوی کو رہا کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چینلج کر دیا ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ اس فیصلے کو فوری طور پر کالعدم مزید پڑھیں
سعودی حکومت نے سفری اجازت کے حامل ممالک کے مسافروں کیلئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کرتے ہوئے ایئر لائینز کو مراسلہ جاری کردیا۔ سعودی ایوی ایشن گاکا کے مطابق ورک ویزا اور رہائشی پرمٹ والے مسافر براہ راست سعودی مزید پڑھیں
کراچی سمیت سندھ بھر میں 12 ربیع الاول پر موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ موٹرسائیکل پر ڈبل سواری کی پابندی صرف 19 مزید پڑھیں
کراچی کےعلاقے اورنگی ٹاؤن سے پولیس نے 3 ملزمان پر مشتمل ڈکیت گینگ کو گرفتار کرلیا۔ملزمان میں آئی ایم ای آئی تبدیل کرنے والا ملزم بھی شامل ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ سوہائی عزیز نے بتایا ہے کہ اس گروہ مزید پڑھیں
خاندانی ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما و ایم این اے پرویز ملک انتقال کرگئے۔ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر جاوید اکرم کا کہنا ہے کہ لیگی رہنما پرویز ملک کا انتقال دل کا مزید پڑھیں
جرمن چانسلرنجیلا میرکل نے کہا ہے کہ اسرائیل کی سکیورٹی ہر جرمن حکومت کی ترجیح رہے گی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات انہوں نے بطور چانسلر اسرائیل کے اپنے آخری دورے کے دوران کہی ۔اسرائیلی وزیر اعظم نیفتالی بینیٹ کے مزید پڑھیں
عراقی فوج نےداعش کے اہم کمانڈر سمیع جاسم کو گرفتار کرلیا۔ عراقی وزیراعظم کے ٹوئٹر پر جاری بیان کے مطابق عراقی فوج نےداعش کے اہم کمانڈر سمیع جاسم کو گرفتار کرلیا ہے۔ While our ISF heroes focused on securing the مزید پڑھیں
بھارتی لوک سبھا کے اسپیکر اوم بریلہ نے پاکستانی چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے نام خط بھیجا ہے۔ انہوں نے صادق سنجرانی کوپبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی100 سالہ تقریب میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ تقریبات 4 اور 5 دسمبر کو مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ داعش سے چھٹکارا پانے کے لیے طالبان واحد اور بہترین آپشن ہیں، دنیا کو افغانستان کے ساتھ ہر صورت بات کرنی چاہیئے۔ غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے مزید پڑھیں
ہرنائی میں آفٹرشاکس کے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہرنائی میں آفٹرشاکس کے آنے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز ہرنائی زلزلے سے مزید 5 افراد زخمی ہوئیں۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ ہرنائی میں گزشتہ روز مزید پڑھیں