پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری پر برہم

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری کو ان کے معاملات سے فاصلہ رکھنے کی وارننگ دے دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام مزید پڑھیں

گٹکے اور ماوے کی خرید و فروخت روکنے کیلئے رینجرز کی مدد لی جائے، سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے گٹکا، ماوا اور دیگر مضر صحت اشیا کی فروخت میں ملوث پولیس اہلکاروں اور افسران کے خلاف کارروائی کا حکم دیتے ہوئے اس کاروبار میں ملوث افسران کی فہرستیں مرتب کرنے کی ہدایت کردی۔ سندھ ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں

حکومت صدارتی آرڈیننس کے ذریعے اپنی سہولت کے لیے قانون سازی کر رہی ہے، مولانا فضل الرحمن

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ دھاندلی کی پیداوار ہمیں انتخابی اصلاحات دے تو یہ قیامت کی نشانی ہوگی۔ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دیگر رہنماؤں مزید پڑھیں

ناراض اراکین نے وزیر اعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروادی

بلوچستان میں حکمراں جماعت اور اتحادیوں کے ناراض ارکان نے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع کرادی، تحریک عدم اعتماد پر 14 ارکان کے دستخط ہیں۔ ناراض ارکان میں بیشتر کا تعلق بلوچستان عوامی پارٹی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری ماموں بن گئے، بختاور کے ہاں بیٹے کی پیدائش

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ماموں بننے کی خوشخبری سنادی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے اپنی ہمشیرہ بختاور بھٹو کے ہاں بیٹے کی ولادت کی خبر شیئر مزید پڑھیں

12 ربیع الاول، کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈبل سواری پر پابندی

کراچی سمیت سندھ بھر میں 12 ربیع الاول پر موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ موٹرسائیکل پر ڈبل سواری کی پابندی صرف مزید پڑھیں

ڈالر ذخیرہ اور مہنگا کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن 88 افراد کو گرفتار ، 47 کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ڈالر ذخیرہ اور مہنگا کرنے والے 88 افراد کو گرفتار کر لیا، 47 کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا. ڈالر سے متعلق ڈیل کرنے والی 5بڑی کمپنیوں کا آڈٹ کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں

نیوکلئیر آبدوز کے اہم راز فروخت کرنے والا امریکی جوڑا گرفتار

امریکی وفاقی تحقیقاتی ادارے فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے نیوکلئیر آبدوز کی معلومات فروخت کرنے کے الزام میں امریکی جوڑے کو حراست میں لیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ امریکی جوڑے نے کریپٹوکرنسی کے بدلے مزید پڑھیں