گورنر بلوچستان سے وزیراعظم کی ملاقات متوقع

گورنر بلوچستان سید ظہور آغا سے وزیراعظم عمران خان کی ملاقات متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں تحریک عدم اعتماد میں انہیں اعتماد میں لیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں سیاسی بحران کے مزید پڑھیں

افغان صوبے بلغ میں لڑکیوں کیلئے اسکولز دوبارہ کھل گئے

افغانستان کے صوبے بلغ میں ساتویں سے بارہویں کلاسز کی لڑکیوں کے لیے اسکولز دوبارہ کھل گئے جس کے بعد بلغ صوبے میں لڑکیاں اب پہلی سے بارہویں جماعت تک تعلیم بآسانی حاصل کر سکتی ہیں۔ افغان نیوز ایجنسی طلوع مزید پڑھیں

کیلی فورنیا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور تقریباً مزید دو افراد زخمی ہوگئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق طیارہ گرنے کی وجہ سے دو مکانات اور متعدد گاڑیوں کو مزید پڑھیں

رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کے والد انتقال کرگئے

کراچی: رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کے والد محمد عثمان فاروقی انتقال کرگئے۔ محمد عثمان فاروقی کے انتقال کی تصدیق ان کے اہل خانہ کی جانب سے کی گئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی پی رہنما مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: آپریشن کے دوران حملہ، افسر سمیت 5 بھارتی فوجی ہلاک

 مقبوضہ وادی کشمیر میں ایک حملے کے باعث ایک افسر سمیت پانچ بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ واقعہ وادی چنار کے ضلع پونچھ میں سرچ آپریشن کے دوران پیش آیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی مزید پڑھیں