ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری، وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان مشاورت مکمل

وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے نئے سربراہ کی تقرری پر مشاورت کا عمل مکمل ہو چکا ہے۔ اس بات کی تصدیق وفاقی وزیر مزید پڑھیں

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی درخواست ضمانت مسترد

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی درخواست ضمانت مسترد ہو گئی۔ سندھ ہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں آغا سراج درانی سمیت 18 ملزمان کی درخواست ضمانت پر پہلے مزید پڑھیں

فلپائن کے ساحل سے سمندری طوفان ٹکرا گیا، 9 افراد ہلاک، 11 زخمی

فلپائن کے ساحل سے سمندری طوفان ٹکرا گیا، نو افراد ہلاک اور گیارہ زخمی ہو گئے. بھارت میں شدید بارشیں تین افراد کی جان لے گئیں، چین کے شمالی علاقے بھی موسلا دھار بارشوں کے بعد زیر آب آچکے ہیں۔ مزید پڑھیں

ایف آئی اے کی کارروائی، بچوں کی فحش ویڈیو شیئر کرنے والاملزم گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے فیصل آباد میں سوشل میڈیا پر بچوں کی فحش ویڈیو شیئر کرنے والے ملزم کو گرفتار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملزم شاہد اقبال کافی عرصہ سے بچوں کی فحش ویڈیوز بنا کرانٹرنیٹ مزید پڑھیں

یورپی یونین کا افغانستان کے لیے ایک ارب یورو امداد کا اعلان

یورپی یونین کمیشن نے افغانستان اور پڑوسی ممالک کے لیے ایک ارب یورو کے پیکج کا اعلان کیا ہے۔ سربراہ یورپی یونین کمیشن اروسولاوان کا کہنا ہے کہ یورپی یونین افغان امدادی پیکج کے لیے مزید 7 سو ملین یورو مزید پڑھیں

پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے نتائج میں گریس مارکس کی منظوری دیدی گئی

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور پنجاب کابینہ نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے نتائج میں گریس مارکس سے متعلق سمری کی منظوری دے دی۔ سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب جاوید اقبال بخاری کے مطابق وزیر اعلیٰ اور صوبائی کابینہ نے میٹرک مزید پڑھیں