ملک میں ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد 23 لاکھ 50 ہزار سے زائد ہوگئی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ترجمان کےمطابق گوشوارےجمع کرانے والے افراد نے 45 ارب روپے سے زیادہ ٹیکس جمع کرایا۔ ترجمان مزید پڑھیں
غیر ملکی خبر رساں ادارے نے برطانیہ کو بینک فراڈ کی دنیا کا دارالحکومت قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق رواں سال کے پہلے 6 ماہ میں لوگوں کے ایک ارب ڈالر اڑا لیے گئے جب مزید پڑھیں
کراچی سمیت سندھ کے 7 شہروں میں چپ تعزیے کے جلوسوں کے موقع پر آج موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگادی گئی۔ محکمہ داخلہ سندھ سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی، حیدرآباد، میرپور خاص، سکھر، لاڑکانہ، نواب مزید پڑھیں
آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے،عالمی مارکیٹ میں قیمت 83ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اوگرا کی جانب سے سمری آج وزارت خزانہ کو بھجوائی جائے مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں اب بھی خطے میں پٹرول کی قیمت سب سے کم ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس مزید پڑھیں
ملتان انٹرمیڈیٹ بورڈ کے نتائج میں 48 طلبا نے 1100 میں سے 1100 نمبر حاصل کر کے ریکارڈ قائم کر دیا۔ ملتان انٹرمیڈیٹ بورڈ نے طلبا کے نتائج کا اعلان کر دیا جس میں طلبا کی ایک بڑی تعداد نے سو فیصد مزید پڑھیں
وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ معیشت کی سمت درست کرنے کے لیے مشکل فیصلے کرنا پڑے۔ وزیر خزانہ شوکت ترین نے ترک ہم منصب لطفی الوان سے ملاقات کی۔ جس میں اقتصادی وتجارتی تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق مزید پڑھیں
پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) نے قوانین میں طالبان حکام کی جانب سے ’حد سے زیادہ مداخلت‘، قوانین میں من پسند تبدیلیوں اور عملے کو دھمکانے کے باعث کابل فلائٹ آپریشن معطل کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں
مصری سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ایک فضائی کمپنی کے طیارے میں دوران پروازمصری اداکار محمد رمضان کے ساتھ رقص کرنے والی فضائی میزبانوں کی قومیت کی شناخت ہوگئی ہے۔ دونوں کا تعلق جرمنی مزید پڑھیں
روسی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق طالبان وفد افغانستان سے متعلق گفتگو کیلئے اگلے ہفتے روس پہنچے گا۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں افغان عبوری وزیر خارجہ امیرخان متقی نے امریکی، یورپی، دیگر مغربی ممالک کے مزید پڑھیں