سی این جی ڈیلر ایسوسی ایشن نے سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کل صبح سے 10 دن بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق سندھ بھر میں ہفتہ 16 اکتوبر کی صبح 8 بجے سے سی این مزید پڑھیں
بھارتی فورسز نے سری نگر اور پلواما میں 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔ کے ایم ایس کے مطابق مزید پڑھیں
برطانیہ میں کنزرویٹو پارٹی کے رکن پارلیمنٹ چاقو حملے میں ہلاک ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ کی کاؤنٹی ایسیکس میں کنزرویٹو پارٹی سے تعلق رکھنے والے رکن پارلیمنٹ ڈیوڈ ایمس پر ایک چرچ کے قریب حملہ کیا گیا۔ پولیس مزید پڑھیں
کورونا ٹیسٹ کے ہزاروں غلط نتائج دینے والی برطانوی لیبارٹری کو بند کردیا گیا۔ برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق انگلینڈ کے شہر وولورہیمپٹن میں نجی لیبارٹری میں کام بند کردیا گیا ہے۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ لیب کی مزید پڑھیں
سندھ ہائی کورٹ نے مزدوروں کی تنخواہ کے آئندہ تعین تک تنخواہ25 ہزارروپے برقراررکھنے کا حکم د یدیا اورصوبائی حکومت کو تنخواہوں کے تعین کا دوبارہ جائزہ لینے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کرنے کی ہدایت کردی ۔ جمعہ مزید پڑھیں
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی گلگت سے لاہور آنے والی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی۔ لاہور ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق پی کے 610 نامی پی آئی اے پرواز کی لینڈنگ سے پہلے پرندوں کا غول اچانک مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے 12 ربیع الاول 19 اکتوبر بروز منگل کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ کیبنٹ ڈویژن کی جانب سے 12 ربیع الاول 19 اکتوبر بروز منگل عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر ملک بھر مزید پڑھیں
افغانستان میں مسلسل دوسرے جمعہ مسجد میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 32 افراد جاں بحق جب کہ 45 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دھماکہ قندھار میں نمازجمعہ مزید پڑھیں
قومی اسمبلی نے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیرخان کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے متفقہ قرارداد منظور کرلی ۔ قرارداد میں سرکاری نصاب میں ڈاکٹر عبدالقدیرخان کی خدمات شامل کرنے کا مطالبہ کردیا گیا، جماعت اسلامی نے لاہور اسلام آباد موٹروے مزید پڑھیں
چیئرمین نادرا طارق ملک نے خواتین کی مشکل حل کرتے ہوئے اعلان کیاہے کہ شادی کے بعد یہ عورت کی مرضی ہے کہ وہ شناختی کارڈ پر والد کا نام لکھوانا چاہتی ہے یا شوہر کا ۔ نجی ٹی وی مزید پڑھیں