طالبان کا افغان لڑکیوں کے تعلیمی ادارے جلد کھولنے کا عندیہ

طالبان نے افغان لڑکیوں کے لیے تعلیمی ادارے جلد دوبارہ کھولنے کا عندیہ دیا ہے۔ افغانستان میں طالبان کی حکومت کے قیام کے بعد لڑکیوں کے تعلیمی ادارے بند کر دیے گئے تھے اور پوری دنیا کی جانب سے افغان مزید پڑھیں

بھارت میں طوفانی بارشیں، لینڈ سلائیڈنگ 25 افراد ہلاک

بھارت ریاست کیرالہ میں شدید بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 25 ہوگئی ہے. مقامی انتظامیہ نے ریلیف کیمپ قائم کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہونے والی ہلاکتوں مزید پڑھیں

شوکت ترین وزیراعظم کے مشیر مقرر، نوٹی فکیشن جاری

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کو وزیراعظم عمران خان کا مشیر مقرر کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق شوکت ترین کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔ سابق وزیرِ خزانہ شوکت ترین اس وقت مزید پڑھیں

بلاول حکومت کیخلاف تحریک چلانے کے بجائے سندھ کی فکر کریں، فرخ حبیب

وفاقی وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو سندھ کی فکر کریں جہاں غربت اور بے روزگاری عروج پر ہے۔ وفاقی وزیر مملکت فرخ حبیب نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بلاول بھٹو حکومت کے مزید پڑھیں

کہاں گئیں ایک کروڑ نوکریاں اور 50 لاکھ گھر ؟ عمران خان کا ہر وعدہ جھوٹا نکلا، بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نےکہا ہےکہ عمران خان کا ہر وعدہ جھوٹا نکلا ، کہاں گئیں ایک کروڑ نوکریاں،کہاں گئے 50 لاکھ گھر ؟ آپ تو کہتے تھے مہنگائی بڑھنے کا مطلب ہے وزیرا‏عظم چور ہے۔ باغ جناح مزید پڑھیں

سعودی خاتون ٹیچر قرآن پاک پڑھاتے انتقال کر گئیں

طالبات کو زیور تعلیم سے آراستہ کرتے ہوئے سعودی عرب کے مقامی سکول کی ٹیچر حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئیں- عرب میڈیا کے مطابق ریاض کے ثانوی سکول کی ٹیچر ’شیخہ المواش‘ طالبات کو پڑھاتے ہوئے اچانک مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے مذاکرات کی ناکامی کی خبریں درست نہیں، وزارت خزانہ

ترجمان وزارت خزانہ کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ مذاکرات کی ناکامی کی خبریں درست نہیں ہیں۔ ترجمان وزارت خزانہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سیکرٹری خزانہ اور ان کی ٹیم آئی ایم ایف کے مزید پڑھیں