مہنگائی سے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر، بجلی مہنگی ہونے کا امکان

مہنگائی کے ہاتھوں ستائے عوام کے لیے بری خبروں کا سلسلہ جاری ہے، جن میں تازہ اضافہ یہ ہے کہ بجلی کی قیمت میں مزید 2 روپے 65 پیسے فی یونٹ اضافہ کا امکان ہے۔ سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی مزید پڑھیں

پاک افغان سرحد ایک گھنٹے کیلئے کھولی گئی

پاک افغان سرحد باب دوستی کو 19 اکتوبر کو ایک گھنٹے کے ليے کھولا گیا۔ سرکاری حکام کے مطابق پاکستان میں پھنسے ہوئے 800 سے زائد افغان باشندے واپس افغانستان چلے گئے۔ افغانستان میں پھنسے سینکڑوں پاکستانی بھی وطن واپس مزید پڑھیں

بختاور بھٹو اور ان کا بیٹا اسپتال سے گھر منتقل

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ بختاور بھٹو اپنے ننھے مہمان کو لے کر گھر پہنچ گئیں۔ بختاور بھٹو نے اسپتال سے ڈسچارج کیے جانے کی اطلاع ٹوئٹر کے ذریعے دی۔ We were discharged from hospital مزید پڑھیں

پروازیں اچانک منسوخ کرنے پر پی آئی اے سمیت 4 ائیرلائنز کو نوٹس جاری

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اندرون ملک پروازیں اچانک منسوخ کرکے بین الاقوامی پروازیں چلانےکے معاملے پر قومی ائیر لائن سمیت 4 ائیر لائنز کو نوٹس جاری کردیے۔ سی اے اے حکام کے مطابق ڈومیسٹک پروازوں کی منسوخی سے متعلق مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کا حملہ، سپاہی شہید

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے سپاہی سیف اللہ شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا اور شمالی وزیرستان مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کا فوری عام انتخابات کا مطالبہ، 20 اکتوبر سے احتجاج اور ریلیوں کا اعلان

اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے 20اکتوبر سے ملک بھر میں احتجاج اور ریلیوں کا اعلان کرتے ہوئے ملک میں  فوری طور پرعام انتخابات کا مطالبہ کیا ہے۔ پی ڈی ایم کا مولانا فضل الرحمان مزید پڑھیں