نیپال میں شدید بارشوں کی وجہ سے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 43 افراد ہلاک اور 30 لاپتہ ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ملک بھر میں 3 دن سے جاری شدید بارشوں کے بعد سیلاب اور لینڈ مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے ایوان بالا (سینیٹ) کے چیئرمین صادق سنجرانی سے اضافی سکیورٹی واپس لے لی۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق حکومتی فیصلے کے تحت چیئرمین سینیٹ نے اضافی سکیورٹی واپس کی جبکہ اضافی سکیورٹی واپس کرنے سے اخراجات میں کمی مزید پڑھیں
معروف بین الاقوامی جریدے ‘دی اکانومسٹ’ نے 43 ممالک میں مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ دی اکانومسٹ کی رپورٹ کے مطابق مہنگائی کے اعتبار سے پاکستان دنیا کے 43 ممالک میں چوتھے نمبر پر ہے، پاکستان میں مزید پڑھیں
ماسکو میں افغانستان سے متعلق اجلاس میں نائب وزیراعظم عبدالسلام حنفی نے کہا ہے کہ افغانستان اب مستحکم ہے اور دوسرے ممالک کو افغان سرزمین سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ امارات اسلامی یہ یقینی بنائے گی مزید پڑھیں
سیالکوٹ میں ہیکرز نے اے ٹی ایم ہیک کرکے 28 لاکھ روپے نکال لیے، واقعہ کی سی سی ٹی وی ویڈیو پولیس نے حاصل کرلی۔ تین میں سے 2 ملزمان اے ٹی ایم بوتھ کے اندر آئے اور ایک باہر مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں ابھرتے ہوئے انسانی بحران کو روکنے کے لئے عالمی برداری کوافغانستان پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے نیٹو کے سول نمائندے نے ملاقات مزید پڑھیں
سندھ حکومت نے تمام سرکاری اور نجی اداروں میں کم از کم اجرت 25 ہزار روپے کرنے پر فوری عملدرآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا. اور بوقت ضرورت کم از کم آمدنی مزید بڑھانے کا بھی اعلان کردیا گیا، سندھ کابینہ مزید پڑھیں
روس نے افغانستان کو امداد فراہم کرنے پر اپنی رضا مندی ظاہر کی ہے۔ روس کے وزیر خارجہ Sergei Lavzov نے اپنے بیان میں کہا کہ طالبان کی حکومت کو سرکاری طورپر تسلیم کرنے کا معاملہ ابھی زیر بحث نہیں مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی رہنماوں کا اہم اجلاس ہوا جس میں ملکی معاشی اور مہنگائی کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ،اجلاس میں کم آمدنی والے افراد کو پٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی دینے کی تجویز پر بھی مزید پڑھیں
بارشوں کا نیا سلسلہ فصلوں کو بری طرح متاثر کرسکتا ہے۔ اس حوالے سے متعلقہ اداروں کو الرٹ بھی جاری کردیا گیا۔ محمکے کی جانب سے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں جمعہ 22 اکتوبر سے اتوار 24 اکتوبر مزید پڑھیں