افغان نائب وزیراعظم کا وزیر خارجہ اور وفد کے اعزاز میں ظہرانہ

افغانستان کے نائب وزیراعظم کی جانب سے وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ان کے وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا۔ افغان عبوری حکومت کے وزیر خارجہ امیر خان متقی اور عبوری کابینہ کے اراکین کی بڑی تعداد مزید پڑھیں

گرین لائن منصوبے کی مزید 40 بسیں کراچی پہنچ گئیں، ٹیسٹنگ جاری

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ گرین لائن کی مزید 40 بسیں کراچی پہنچ چکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنرسندھ عمران اسماعیل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرین لائن بسوں کی ٹیسٹنگ جاری ہے۔ انہوں مزید پڑھیں

بھارتی فضائیہ کا میراج طیارہ گرکر تباہ، پائلٹ زخمی

بھارتی فضائیہ کا تربیتی طیارہ ریاست مدھیہ پردیش کے علاقے بھنڈ میں گرکر تباہ ہوگیا. حادثے میں تربیتی طیارے میں سوار پائلٹ زخمی ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مدھیہ پردیش میں گرنے والا بھارتی فضائیہ کا طیارہ میراج 2000تھا۔ بھارتی فضائیہ مزید پڑھیں

ڈالر کی قیمت بڑھنے سے کچھ لوگوں کو فائدہ ہو رہا ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ ڈالر کی قیمت بڑھنے سے کچھ لوگوں کو نقصان اور کچھ کو فائدہ ہو رہا ہے۔ مانچسٹر میں پریس کانفرنس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ڈالر مزید پڑھیں

صدرمملکت نے شوکت ترین کی بطور ممبر قومی اقتصادی کونسل برقرار رکھنےکی سمری منظور کرلی

صدر مملکت کی طرف سے شوکت ترین کو بطور ممبر قومی اقتصادی کونسل برقرار رکھنے کی سمری بھی منظور کر لی گئی ۔ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے سے قبل ممبر قومی اقتصادی کونسل برقرار رکھنے کی بھیجی گئی سمری مزید پڑھیں

پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے کم سے کم کرایہ 20روپے کر دیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے من مانی کرتے ہوئے کرائے بڑھا دیے ، ٹرانسپورٹرز نے کم سے کم کرایہ دس اور پندرہ روپے سے بڑھا کر 20روپے کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی مزید پڑھیں