ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے انتہائی اہم خبر؛ حکومت کا اہم اعلان

ڈرائیونگ لائسنس کا نظام شفاف بنانے کیلئے حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے انتہائی اہم خبریہ ہے کہ حکومت نے اعلان کر دیا ہےکہ اب سفارشی، ناتجربہ کار اور نااہل امیدوار مزید پڑھیں

کراچی کے تمام علاقوں میں روڈ کارپٹنگ جلد مکمل کی جائے گی، ایڈمنسٹریٹر کراچی

ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی کے تمام علاقوں میں روڈ کارپٹنگ جلد مکمل کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے رات گئے شہر میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا مزید پڑھیں

وزیر خارجہ کا دورہ ایران، اہم ملاقاتیں متوقع

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی آئندہ ہفتے ایران کا اہم دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 26 اکتوبر کو ایران روانہ ہوں گے، وزیر خارجہ کے ہمراہ وفد میں سیکرٹری خارجہ سہیل محمود اور نمائندہ مزید پڑھیں

مہنگائی میں پاکستان کا نمبر چوتھا نہیں 30 واں ہے: حکومت کا دعویٰ

برطانوی جریدے دی اکنامسٹ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا کے 42 ممالک میں مہنگائی کی فہرست میں پاکستان کا چوتھا نمبر ہے جب کہ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ اکنامسٹ نے اپنی رپورٹ میں پاکستان جیسے مزید پڑھیں

ملتان کا ‘امیر ترین بھکاری’ ایف بی آر کی زد میں آگیا

ملتان: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے بچوں کی ایک کروڑ کی بیمہ پالیسی کروانے پر بھکاری سے جواب مانگ لیا ہے۔ ملتان کا بھکاری بھی کروڑوں روپے کا مالک نکلا بچوں کو مہنگے سکول میں داخل کروانے اور مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان

الیکشن کمیشن نے صوبہ خیبرپختونخوا میں پہلے مرحلے میں 19 دسمبر کو بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان کردیا ہے۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق اس بات کا فیصلہ الیکشن کمیشن میں منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا گیا۔ مزید پڑھیں

5منٹ سے لمبی کال پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ، سندھ ہائی کورٹ نے بڑا حکم دے دیا

سندھ ہائی کورٹ نے 5منٹ سے لمبی کال پر عائد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی طرف سے موبائل فون صارفین پر 75پیسے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کی تھی جو ہر مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کا نام گرے لسٹ میں برقرار رکھنےکا فیصلہ

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو اگلے سیشن تک گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیرس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس اجلاس کا 3 روزہ اجلاس ختم ہوگیا، فیٹف اجلاس میں حکومت مزید پڑھیں

سکھر، لاڑکانہ آوارہ کتوں کے کاٹنے سے بچوں سمیت 17 افراد زخمی

سکھر اور لاڑکانہ میں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے بچوں سمیت سترہ افراد زخمی ہوگئے۔ متاثرہ افراد کو طبی امداد کے لیےاسپتال منتقل کر دیا گیا۔ سکھر کے علاقے نیوپنڈ میں آوارہ کتوں نے 7 بچوں کو کاٹ کر زخمی مزید پڑھیں