اقوام متحدہ کی 76 ویں سالگرہ کے موقع پر پاک فوج کی جانب سے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاک فوج مزید پڑھیں
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز(پی آئی اے)کا حالیہ سال میں ڈرائی لیز پر حاصل کیا گیا دوسرا طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔ ایئربیس 320طیارہ 6 سال کی لیز پر حاصل کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق طیارہ فرانس کے شہر مزید پڑھیں
ترک صدر رجب طیب اردوان نے امریکا، فرانس اور جرمنی سمیت مغربی ممالک کے 10 سفارتکاروں کو ناپسندیدہ قرار دینے کا حکم دیدیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق مغربی مالک کے 10 سفیروں نے رواں ہفتے مزید پڑھیں
خاتون اول بشریٰ بی بی کی صاحبزادی کا پاکستانی بزنس مین کے صاحبزادے سے نکاح ہوا ہے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق خاتون اول کی صاحبزادی کے نکاح کی تقریب سعودی عرب میں منعقد ہوئی۔ خاتون اول کی صاحبزادی کا سعودی مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پشاور اور گرد ونواح میں ہلکی بارش کے باعث موسم سرد ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ صوبے کے بالائی اوروسطی علاقوں میں آج سے بارش کا سلسلہ شروع ہے۔ مزید پڑھیں
وزیر اعظم عمران خان 3 روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ ترجمان دفترخارجہ نے بتایا ہے کہ عمران خان ولی عہد محمد بن سلمان عبدالعزیز کی دعوت پر دورہ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان اسلام آباد سے براہ مزید پڑھیں
بلوچستان میں دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے پر سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کرکے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق آپریشن دہشت گردوں مزید پڑھیں
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) سائبرکرائم سرکل نےکراچی اور سکھر میں کارروائیاں کرتے ہوئے چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔ ایف آئی اے سائبرکرائم سرکل نے پہلی کارروائی میں سکھر سے چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث مزید پڑھیں
کوئٹہ :وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا کہ میں نے استعفیٰ نہیں دیا ،اس وقت میڈیا پر افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں ۔ جام کمال نے استعفیٰ سے متعلق میڈیا پر چلنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کورونا کے باوجود ہم نے عوام کو ریلیف دینے کی کوشش کی۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان افغانستان کو سہارا دے رہا مزید پڑھیں