بلوچستان کے 17 ویں وزیراعلیٰ جام کمال خان 3 سال 2 ماہ اور 6 دن عہدے پر فائز رہنے کے بعد مستعفی ہوئے۔ جام کمال نے اپنے دور حکومت میں اپوزیشن کا تو ڈٹ کر مقابلہ کیا لیکن اپنی ہی مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے استعفیٰ دے دیا۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہو گئے۔
سعودی عرب نے غیر ملکیوں شہریوں کو بڑی خوشخبری سنادی۔ عاجل ویب سائٹ کے مطابق سعودی وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ جن ممالک سے پروازوں پر پابندی عائد ہے وہاں کے شہریوں کے وزٹ ویزوں میں توسیع کردی گئی ہے، مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کا 7 سال پرانا بیان ری ٹوئٹ کردیا۔ مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کا 7 سال پرانا بیان ری ٹوئٹ کیا ہے جس میں عمران خان نے مزید پڑھیں
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پاکستان امن کا سب سے بڑا داعی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پنج پیر صوابی میں ترقیاتی کاموں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
کراچی کے علاقے گلشن اقبال کے ایک نجی اسکول میں آگ لگ گئی، بالائی منزل پر جنریٹر اسٹارٹ کرنے کے دوران آگ لگی جس نے چھت پر لگے شیڈز کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق مزید پڑھیں
پی ڈی ایم نے مہنگائی اور حکومت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم نے مہنگائی اور حکومت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی جہاں ریلی کی قیادت ن لیگی ایم این اے شیخ فیاض الدین ، مزید پڑھیں
تائیوان میں 6 اعشاریہ 2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، تاہم فوری طور پر کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز تائیوان کی شمال مشرقی یلن کاؤنٹی میں مزید پڑھیں
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ منگل یا بدھ تک کالعدم تنظیم کے خلاف کیسز واپس لیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ کل کالعدم تنظیم کے نمائندوں سے مزید پڑھیں
دُنیا بھر میں مقبول معروف یوٹیوبر شاہ ویر جعفری رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ چھوٹے بھائی کے بعد شاہ ویر جعفری بھی گزشتہ شب اپنی منگیتر عائشہ بیگ کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئے ہیں جس کی تصاویر اور مزید پڑھیں