اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو مستعفی، وزیراعلیٰ نامزد

بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر عبدالقدوس بزنجو مستعفی ہوگئے ہیں۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ گورنر بلوچستان کو ارسال کردیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے جام کمال کے مستعفی ہونے کے بعد عبدالقدوس بزنجو کو وزیراعلیٰ بلوچستان بنائے جانے کا امکان ہے۔ مزید پڑھیں

کالعدم ٹی ایل پی کے ساتھ مذاکرات اچھے رہے، وعدے پورے کریں گے، وزیر داخلہ

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ان کے کالعدم جماعت تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ مذاکرات اچھے رہے،  ان کے ساتھ کیے گئے وعدے پورے کریں گے۔  اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ سندھ سے کراچی کا ماسٹر پلان طلب

سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ سندھ سے کراچی کا ماسٹر پلان طلب کر لیا، ریمارکس میں کہا کہ ہم یہاں مسائل سننے نہیں آئے، حل بتائیں۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں جسٹس مزید پڑھیں

بائیڈن نے شرائط کی پرواہ کیے بغیر انخلا کا فیصلہ کیا، زلمے خلیل زاد

افغانستان کیلئے امریکا کے سابق نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ امریکی صدر بائیڈن نے شرائط کی پرواہ کیے بغیر کیلنڈر پر مبنی انخلا کا فیصلہ کیا۔ امریکی میڈیا کو انٹرویو میں زلمے خلیل زاد نے کہا مزید پڑھیں

نواز شریف کا خورشید شاہ سے ٹیلی فونک رابطہ، رہائی پر مبارکباد

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے خورشید شاہ کو ضمانت پر رہائی مزید پڑھیں

کراچی: بھارت کیخلاف جیت پر ہوائی فائرنگ سے 12 افراد زخمی

کراچی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی بھارت کے خلاف فتح کی خوشی میں کی جانے والی ہوائی فائرنگ سے 12 افراد زخمی ہوگئے۔ پاکستان کی فتح کےبعد شہر میں نامعلوم شہریوں نے ہوائی فائرنگ کی جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان آج مشرق وسطی گرین انیشیٹو کانفرنس میں شرکت کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج مشرق وسطی گرین انیشیٹو کانفرنس میں شرکت کریں گے جبکہ سعودی قیادت اوراعلیٰ سعودی حکام سے ملاقاتیں بھی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں مشرق وسطی گرین انیشیٹو کانفرنس کا آج سے مزید پڑھیں