دورۂ سعودی عرب کامیابی سے مکمل، وزیر اعظم وطن واپس پہنچ گئے

وزیر اعظم عمران خان سعودی عرب کا 3 روزہ سرکاری دورہ کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی خصوصی دعوت پر مزید پڑھیں

این اے 133: ضمنی الیکشن کیلئے (ن) لیگ، پی ٹی آئی اور پی پی امیدوراں نے کاغذات جمع کرادیے

لاہور: پی ٹی آئی، (ن)لیگ اور پیپلز پارٹی نے این اے 133 کے ضمنی الیکشن کے لیے اپنے امیدواروں کے کاغذات جمع کرادیے۔ این اے 133 کی نشست کے لیے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے پرویز ملک کی اہلیہ مزید پڑھیں

ایبٹ آباد میں بیک وقت پیدا ہونے والے سات بچوں میں سے چھ انتقال کر گئے

ایبٹ آباد: خیبرپختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد کے نجی ہسپتال میں بیک وقت پیدا ہونے والے سات بچوں میں سے چھ انتقال کر گئے۔ایوب ٹیچنگ ہسپتال کے ترجمان نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ سات میں سے چھ بچے فوت مزید پڑھیں

امریکا کا عالمی سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

امریکا نے کورونا وائرس کی وجہ سے مختلف ممالک کے لئے لگائی گئی سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق امریکی شہریوں کے علاوہ غیرملکی شہری بھی امریکا کا سفر کرسکیں گے۔ غیرملکی اور غیر ویکسینیشن مزید پڑھیں

اسلام آباد: ڈینگی کیسز میں اضافہ، پمز اسپتال میں ہائی الرٹ

ڈینگی کیسز میں اضافے کے بعد پمز اسپتال کا عملہ الرٹ ہے اور اس مقصد کے لیے قائم کیا گیا علیحدہ کاؤنٹر مکمل طور پر فعال ہے۔ یہ بات وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے بڑے اسپال پمز کے ترجمان ڈاکٹر مزید پڑھیں

مہنگائی کا 70 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں دوگنا اضافہ

پاکستان میں مہنگائی کا 70 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ اشیائے خوردونوش میں بے تحاشہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعداوشمار کے مطابق اکتوبر 2018 سے اکتوبر 2021 تک بجلی کی قیمتوں میں 57 فیصد اضافہ ہوا۔ اسی مزید پڑھیں

سعودی عرب کے دفاع کی جب ضرورت پڑی ساتھ کھڑے ہوں گے: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے دفاع کی جب ضرورت پڑی پاکستان ساتھ کھڑا ہوگا۔ سعودی سرمایہ کاری فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ بندھا ہوا ہے اور مزید پڑھیں

چین میں ستمبر کے دوران خام تیل کی پیداوار میں اضافہ

چین میں خام تیل کی پیداوار ستمبر کے دوران گزشتہ سال کے مقابلے میں 3.2 فیصد بڑھ کر1کروڑ66لاکھ10ہزار ٹن ہو گئی۔ قومی بیورو برائے شماریات (این بی ایس)کے مطابق ترقی کی شرح گزشتہ ماہ کے مقابلے میں 0.9 فیصد پوائنٹس مزید پڑھیں

کیا نسلہ ٹاور کنٹرول بلاسٹنگ کے ذریعے مسمار کیا جاسکتا ہے؟

کراچی: سپریم کورٹ کے حکم کے بعد کیا نسلہ ٹاور کو ’کنٹرولڈ بلاسٹنگ‘ کے ذریعے مسمار کیا جاسکتا ہے؟ اس ٹیکنالوجی کے بارے میں تعمیراتی شعبے کے ماہر ڈاکٹر رافع صدیقی نےنجی ٹی وی سے گفتگو میں بتایا کہ اس مزید پڑھیں