کراچی میں قائم نسلہ ٹاور کو خالی کرنے کی مدت کا آج آخری روز ہے، عمارت میں ابھی بھی افراد رہائش پذیر ہیں، آہستہ آہستہ سامان کی منتقلی جاری ہے، رہائشیوں نے عدالت سے اپیل کی ہے کہ مکینوں کو مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔ فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان کے سینٹرل بینک میں تین ارب ڈالر رکھنے کا اعلان کیا ہے جبکہ سعودی حکومت رواں مزید پڑھیں
لکی مروت میں پولیس موبائل وین پر نامعلوم افراد نے فائر کھول دیا جس کی زد میں آ کر اے ایس آئی سمیت چار اہلکار شہید ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس وین میں سوار اہلکار لکی میانوالی روڈ پر مزید پڑھیں
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت مصنوعی آکسیجن پر چل پر رہی ہے۔ بیساکھیاں ہٹ جائیں تو انجام بلوچستان کی صوبائی حکومت کی طرح ہو گا۔ حکومت کمزور پچ پر کھیل رہی مزید پڑھیں
تین سالوں میں ڈیلرز کمیشن کیوں نہیں بڑھایا؟ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے5 نومبر کو ملک بھر میں ہڑتال کی کال دے دی،پیٹرول پمپس بند کرنے کی دھمکی بھی دیدی۔ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ حکومت کی مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ایجوکیشن کے25 منصوبے مکمل کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سڑکوں کی تعمیرومرمت کےمنصوبے3ارب 40کروڑ روپے سےمکمل ہوں گے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن کے لیے پاکستان اور ایران ایک پیج پر ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں قیام امن پورے خطے کے مفاد میں ہے۔ دو روزہ سرکاری مزید پڑھیں
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ ایران میں سزائے موت دینے کی شرح خوفناک ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق سے متعلق خودمختار تفتیش کار جاوید رحمان نے بتایا کہ رواں برس بھی اب تک مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا (کے پی) اسمبلی کے اجلاس میں جمعیت علماءاسلام (جے یو آئی) ف کے اقلیتی رکن رنجیت سنگھ موٹر سائیکل پر اسمبلی پہنچ گئے۔ رنجیت سنگھ کا کہنا تھا کہ پیٹرول مہنگا ہوگیا ہے،گاڑی کا خرچہ برداشت نہیں کر مزید پڑھیں
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر پاکستان ریلوے نے مسافر ٹرینوں کا کرایہ 10فیصد بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ ترجمان ریلوے کے مطابق مسافر ٹرینوں کے علاوہ فریٹ ٹرینوں کا کرایہ بھی 5فیصد بڑھانے کا فیصلہ مزید پڑھیں