وزیر مملکت علی محمد خان فاسٹ باولر شعیب اختر سے ملنے گھر پہنچ گئے ، وہاں جا کر ان سے کیا کہا ؟

قومی ہیرو اور سابق فاسٹ باولر شعیب اختر کے ساتھ سرکاری ٹیم پر غیر اخلاقی سلوک پر پوری قوم افسردہ ہے جبکہ وفاقی وزراءبھی اس پر ناراضگی کا اظہار کر رہے ہیں، وزیر مملکت علی محمد خان نے شعیب اختر مزید پڑھیں

پاکستانی کھلاڑیوں کی بیگمات اسٹیڈیم میں توجہ کامرکز

ٹی 20ورلڈ کپ 2021 میں بھارت اورنیوزی لینڈ کیخلاف گرین شرٹس کی غیرمعمولی کارکردگی سوشل میڈیا پرچھائی ہوئی ہے، جہاں میچز کے سنسنی خیزلمحات اور ٹیموں کی کارکردگی زیربحث ہے وہیں اسٹیڈیم میں موجود پاکستانی کھلاڑیوں کی بیگمات کی تصاویربھی مزید پڑھیں

کراچی: محمودآباد میں تجاوزات کیخلاف آپریشن

کراچی کے علاقے محمود آباد میں سینئر ڈائریکٹر لینڈ اینٹی اینکروچمنٹ بشیر صدیقی کی زیر نگرانی تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع کر دیا گیا۔ دوران آپریشن دکانوں کے آگے بنانے گئے چبوترے، سیڑھیاں، دیواریں، سن شیڈ مسمار کیے جا رہے مزید پڑھیں

گرین لائن کو راولپنڈی اور لاہور کے درمیان آج کے روز معطل کیا گیا ہے، ترجمان ریلوے

ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ گرین لائن کو راولپنڈی اور لاہور کے درمیان آج کے روز معطل کیا گیا ہے۔ ترجمان ریلوے کے مطابق موجودہ حالات کے پیش نظر ریلوے انتظامیہ نے پشاور، راولپنڈی سے لاہور آنے اور جانے مزید پڑھیں

ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد میں تاخیر برداشت نہیں ہو گی ،عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد میں تاخیر کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت مزید پڑھیں