گوجرانوالہ :کالعدم تنظیم کا 8روز قبل لاہور سے شروع ہونے والا مارچ آج صبح گوجرانوالہ سے وزیرآباد کی طرف روانہ ہو گیا، راستوں کی بندش کے باعث گوجرانوالہ میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت پیدا ہوگئی، مارچ کے باعث سرکاری مزید پڑھیں
پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے حکومت سے مذاکرات سے انکار کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے آج مذاکرات میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، پیٹرولیم ڈیلرز کا اس حوالے سے کہنا ہےکہ مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ترکی کے قومی دن کی ترک صدر طیب اردوان اور عوام کو مبارک باد پیش کی ہے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پاکستان میں ترک سفیر احسان مصطفی کے نام تہنیتی پیغام میں مزید پڑھیں
سپریم کورٹ رجسٹری کراچی میں تجوری ہائٹس کی عمارت سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ، عدالت نے تجوری ہائٹس کی عمارت گرانے کا حکم دے دیا۔ عدالت کی جانب سے حکم جاری کیا گیا کہ تجوری ہائٹس کی عمارت مزید پڑھیں
جرمنی میں مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ سپیکٹیٹر انڈکس کے مطابق جرمنی میں مہنگائی گزشتہ 28 سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی ہے۔ کورونا کے بعد تیل اور پام آئل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں مزید پڑھیں
ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی (بی ایس ای کے) دسویں جماعت (سائنس گروپ) (ریگولر) برائے سال 2021 کے نتائج کا اعلان آج کرے گا۔ کراچی بھر میں سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ پارٹ ٹو میٹرک (ایس ایس سی پارٹ ٹو) سائنس گروپ (ریگولر) مزید پڑھیں
بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما اور سابق اسپیکر عبدالقدوس بزنجو آج بلوچستان کے نئے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان کی حلف برادری کی سادہ مگر پروقار تقریب آج چار بجے مزید پڑھیں
پرتگال سے تعلق رکھنے والے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونا لڈو اور ان کی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگیز کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش متوقع ہے۔ کرسٹیانو رونالڈ اور ان کی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگیز نے اپنے اپنے انسٹاگرام کے آفیشل مزید پڑھیں
سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر کراچی میں گرائے جانے والے نسلہ ٹاور کے بیشتر مکینوں نے عمارت کو خالی کر دیا ہے۔ نسلہ ٹاور کے جو مکین اب بھی وہاں موجود ہیں وہ اپنا سامان سمیٹنے میں مصروف مزید پڑھیں
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان کی میڈیا کوریج پر پابندی لگادی ہے۔ پیمرا اعلامیے کے مطابق پیمرا نے تمام ٹی وی چینلز کو کالعدم تحریک لبیک پاکستان کی کوریج سے روک دیا ہے جبکہ مزید پڑھیں