لاہور: پنجاب حکومت نے چار افسران کے تقرر و تبادلے کے احکاما ت جاری کر دئیے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ راولپنڈی مس آمنہ رفیق کو تبدیل کر کے ان کی خدما ت پنجاب فوڈ اتھارٹی کے سپرد مزید پڑھیں
مہنگائی سے پسی عوام کیلئے بری خبر ہے کہ یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق پٹرول کی قیمت میں ساڑھے 6 روپے فی مزید پڑھیں
کراچی: شہر قائد میں بورڈ آفس کے قریب دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے ہیں۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق دھماکہ بورڈ آفس کے ساتھ واقع پیٹرول پمپ مزید پڑھیں
وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہےکہ،حکومت بلیک میل نہیں ہوگی ،کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہے ،موجودہ صورتحال کے حوالے سے لوگ ریاست کی طرف دیکھ رہےہیں ، ریاست کسی قسم کے غیر قانونی مطالبات تسلیم نہیں کرے مزید پڑھیں
سابق سپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو بلامقابلہ وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے ہیں ۔وہ دوسری مرتبہ بلوچستان کے وزیراعلیٰ بنے ہیں۔ ڈپٹی سیپکر سردار بابر خان موسی خیل کی زیرِ صدارت ہونے والے صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں 65 میں سے مزید پڑھیں
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پاکستان مشکل کی اس گھڑی میں افغانستان کے ساتھ کھڑا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن و استحکام کے خواہاں ہیں مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے کراچی میں ہندو جم خانہ سے مارکی اور عارضی دفاتر کو دو ماہ میں ختم کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ کراچی رجسٹری میں جم خانہ بحالی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس گلزاراحمد نے ریمارکس دیئے کہ مارکی مزید پڑھیں
اسلام آباد: حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کیلئے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو درخواست بھیج دی۔ نجی ٹی کے مطابق بجلی کے بنیادی ٹیرف میں ایک روپے39 پیسے فی یونٹ تک اضافے کی درخواست کی مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ تمام مندروں اور اقلیتوں بھائیوں کا خیال رکھنا ہماری ذمہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوٹڑی کے مندر سے مورتیوں کے ہار چوری ہونے کا واقعہ پیش آیا جس پر مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ختم ہو گیا ہے۔ اجلاس میں ریاستی رٹ کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس وزیراعظم کی زیرصدارت ہوا جس میں ڈی جی آئی بی، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، ڈی جی مزید پڑھیں