ملک میں تاریخی مہنگائی اور معاشی تباہی کے خلاف پی ڈی ایم کا جلسہ عام آج ہوگا، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملک میں تاریخی مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی تباہی کے خلاف پی ڈی ایم کا جلسہ عام آج 31 اکتوبر کو ہو گا۔ انہوں نے اپنے بیان میں مزید پڑھیں

حکومت سے مزاکرات آئین و قانون کے مطابق ہوں گے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آئین اور قانون کے مطابق مذاکرات ہوں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ حکومت مظاہرین سے مذاکرات کی کوشش کر رہی ہے اور ملک میں بادشاہت مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیا کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

یوٹیلیٹی اسٹورز پر ایک بار پھر اشیا کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ یوٹیلٹی اسٹورز پر ایک بار پھر مختلف برانڈڈ اشیا مہنگی کر دی گئیں اور قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری ہو گیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق مختلف برانڈ مزید پڑھیں

اسلام آباد: شہریوں کو جنگلی جانوروں کو کھانے پینے کی اشیا فراہم کرنے سے روک دیا گیا

اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ نے شہریوں کو جنگلی جانوروں کو کھانے پینے کی اشیا فراہم کرنے سے روک دیا وائلڈ لائف حکام کا کہنا ہےکہ کھانے پینے کی اشیاجنگلی جانوروں کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہیں اور رہائشی مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا قومی مفاد میں پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

وزیر اعظم عمران خان کا قومی مفاد کو مد نظر رکھتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیرِ اعظم نے عوامی ریلیف کے پیشِ نظر اوگرا اور وزارتِ خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مزید پڑھیں

لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر رہا

دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور پہلے اور کراچی دسویں نمبر پر موجود رہا۔ ائیرکوالٹی انڈیکس کے مطابق صبح 8 بجے دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور پہلے نمبر پر رہا اور لاہور کی مزید پڑھیں