پاکستان اور افغانستان کی سرحد آمدورفت وتجارت کے لیے آج سے کھول دی جائے گی۔ افغانستان میں پاکستان کے سفیر منصور خان نے کہا ہے کہ چمن-سپن بولدک سرحد کھولنے کے لیے افغان حکام کے ساتھ معاہدے ہوگیا ہے اور مزید پڑھیں
نیشنل پارک وائلڈ لائف میں 2 سال کے دوران 868 مارخور کم ہوئے ہیں۔ دستاویز نے 2 سال میں مارخوروں کی تعداد میں نمایاں کمی کی تصدیق کی ہے ۔ محکمہ وائلڈ لائف سروے رپورٹ کے مطابق 2019ء میں مارخوروں مزید پڑھیں
وزیر اعظم عمران خان سے معروف کرکٹرز سر ویوین ریچرڈز اور ڈیویڈ گوور کی اسلام آباد میں ملاقات. ملکی کرکٹ کے فروغ بلخصوص کم عمر کھلاڑیوں کے لیے سہولیات اور مواقع فراہم کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع مزید پڑھیں
کالعدم تحریک لیبک پاکستان (ٹی ایل پی) کے کارکنوں نے قیادت کا حکومت سے معاہدے کے بعد اسلام آباد کی طرف مارچ مؤخر کردیا لیکن وزیرآباد میں دھرنا جاری ہے۔ حکومت سے معاہدے کے بعد ٹی ایل پی کے کاکرنوں مزید پڑھیں
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل کمی کے بعد آج 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے فی تولہ قدر 500 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 17 ہزار 800 مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان نے معاشی ٹیم کو ہدایت کی ہے کہ عام آدمی کو ریلیف دینے کیلئے ہر ممکن اقدامات پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے، معاشی ترقی کیلئے اہم میکرو اکنامک اشاریوں کے استحکام پر بھرپور توجہ مرکوز ہے۔ تفصیلات مزید پڑھیں
انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 31 پیسے کم ہوکر 171 اعشاریہ 34 روپے ہوگیا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ171 اعشاریہ 80 روپے ہے۔ جنرل سیکریٹری ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن ظفر پراچہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سے 3 مزید پڑھیں
وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کا کہنا ہے کہ دسمبر 2022 تک پارلیمنٹ کو بھی ڈیجٹیلائز کردیں گے۔ امین الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لاکھوں ہیکرز روز پاکستان کے اداروں پر حملہ کرتےہیں، انڈین، مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نےا وور سیز پاکستانیوں کے لئے فارن منسٹرز پورٹل کا افتتاح کر دیا ، وزیر خارجہ نے کہا کہ امید ہےپورٹل سے مزید بہتر خدمت کر سکتے ہیں۔ اسلام آباد میں فارن منسٹرز پورٹل کی افتتاحی تقریب سے مزید پڑھیں
پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان ہونے والے معاہدے کو منظرعام پر لانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ حکومت رات کی تاریکی میں کیے گئے معاہدے سے متعلق مزید پڑھیں