کراچی؛ منگھوپیر سے پولیس یونیفارم میں ملبوث جعلی پولیس انسپکٹر گرفتار

کراچی کے علاقے منگھوپیر سے پولیس یونیفارم میں ملبوث جعلی پولیس انسپیکٹر اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ویسٹ سوہائی عزیز کا کہنا ہے کہ ملزم پولیس انسپیکٹر یونیفارم اور اسلحہ کا استعمال کر کے مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب سے وفاقی وزیر داخلہ کی ملاقات ، امن و امان کی صورتحال پر گفتگو

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیر داخلہ شیخ رشید نے ملاقات کی ، ملاقات میں امن و امان سمیت باہمی دلچسپی کے امو ر پر گفتگو کی گئی ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ مزید پڑھیں

بختاور بھٹو نے بیٹے کی پہلی واضح تصویر شیئر کر دی

پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی ہمشیرہ بختاور بھٹو نے اپنے بیٹے کی تصویر شیئر کر دی ہے۔ بختاور بھٹو زرداری نے کچھ دیر قبل انسٹاگرام پوسٹ پر بیٹے ‘میر مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا استعفیٰ عوام کیلئے سب سے بڑا ریلیف پیکج ہوگا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب کا کہنا  ہے کہ عوام کیلئے ریلیف کا اعلان کرنا ہے تو  وزیر اعظم عمران خان اپنےاستعفے کا اعلان کریں۔ مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم کی جانب سے آج ریلیف پیکیج دیے جانے کے مزید پڑھیں

آزاد کشمیر: المناک حادثہ، مسافر بس کھائی میں گرنے سے 18 افراد جاں بحق

آزاد کشمیر کے علاقے سدھنوتی میں مسافر بس کھائی میں جا گری، حادثے میں 18 افراد جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہوگئے۔ آزاد کشمیر کے علاقے سدھنوتی میں اندوہناک حادثہ پیش آیا ہے، جس میں متعدد قیمتی جانوں کا ضیاع مزید پڑھیں

نائیجریا، عمارت گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 20 ہوگئی

نائیجریا میں کثیرالمنزلہ زیرتعمیر عمارت گرنے سے ہلاک افراد کی تعداد 20 ہوگئی ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دارالحکومت لاگوس میں گرنے والی عمارت کے ملبے سے 9 افراد کو زندہ نکال لیا گیا ۔ رپورٹس کے مطابق حادثے مزید پڑھیں

طالبان نے افغانستان میں غیر ملکی کرنسی کے استعمال پر پابندی لگادی

طالبان نے ملک میں غیر ملکی کرنسی کے استعمال پر پابندی لگادی۔ ترجمان طالبان کا کہنا ہےکہ ملک کی معاشی صورتحال اورقومی مفاد کے لیے افغان کرنسی کا استعمال کیاجائے۔ خیا ل رہے کہ افغان مارکیٹوں میں بڑے پیمانے پر مزید پڑھیں

سعودی شہزادے سعود بن عبد الرحمن بن عبدالعزیز دار فانی سے کوچ کرگئے

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شہزادے سعود بن عبدالرحمن کا انتقال ہوگیا ہے، ایوان شاہی نے اعلامیہ جاری کر کے ان کی وفات کی اطلاع دی ہے۔ سعودی ایوان شاہی نے بتایا کہ متوفی کی نماز جنازہ گزشتہ روز مزید پڑھیں