الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا (کے پی) کے بلدیاتی انتخابات مقررہ تاریخ کو منعقد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں مزید پڑھیں
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے سابق ڈائریکٹر جنرل کو ڈیلی ویج پر کام کرنے والی خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں نوکری سے فارغ کر دیا گیا۔ وفاقی محتسب برائےانسداد ہراسیت کشمالہ طارق نے سابق ڈی جی مزید پڑھیں
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) نےکراچی میں اکبرروڈ پر قائم چار منزلہ رہائشی عمارت مکہ ٹیرس کے مکینوں کو 15 دن کی مہلت دے دی۔ سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے تجاوزات مسمار کرنے کے حکم کے بعد مزید پڑھیں
پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی، وفاقی وزیر آبی وسائل مونس الٰہی اور حسین الٰہی ایم این اے سے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی اور وزیراعلیٰ مزید پڑھیں
وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ میری کسی سیاستدان سے ذاتی لڑائی نہیں ہے میری جنگ صرف کرپشن کیخلاف ہے ،کسی سے کوئی ذاتی ذشمنی نہیں اس لیے اپوزیشن سے ہاتھ نہیں ملائوں گا ۔ اسلام آباد میں تقریب مزید پڑھیں
پاکستان کے پسماندہ ترین صوبے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں 80 سالہ علم دوست شخص ہیبت اللہ حلیمی نے ضعیف العمری میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرکے نوجوانوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ زندگی بھر پولیس کی نوکری کرنے مزید پڑھیں
کالعدم تنظیم اور حکومت کے درمیان معاہدے پر عملدر آمد جاری ہے۔ پنجاب حکومت نے 2000 سے زائد کالعدم کارکنوں کو رہا کیا اب ٹی ایل پی کے ساتھ کالعدم کا لفظ بھی ہٹایا جا رہا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب مزید پڑھیں
حکومت نے موسم سرما کے لیے بجلی کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ نیپرا نے حکومت کی جانب سے طے شدہ نرخوں کی منظوری دے دی ہے، سستی بجلی یکم نومبر 2021 سے 28 فروری 2022 مزید پڑھیں
کالعدم تنظیم ٹی ایل پی کے مظاہرین کا آج وزیر آباد میں ساتواں روز ہے، آج بھی سبزی منڈی میں کام شروع نہیں ہو سکا۔ کالعدم تنظیم کے مظاہرین نے اندرونِ شہر میں پارک اور اس سے ملحقہ گراؤنڈ میں مزید پڑھیں