کراچی میں بیک وقت پیدا ہونیوالے تمام 6 بچے انتقال کرگئے

راچی کے جناح اسپتال میں گزشتہ روز ایک خاتون کے ہاں پیدا ہونے والے چھ جڑواں بچوں میں سے بچ جانے والے پانچ بچے بھی انتقال کر گئے۔ جناح اسپتال انتظامیہ کے مطابق کراچی کے علاقے کالاپل کی رہائشی خاتون مزید پڑھیں

کراچی:چہلم حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے مرکزی جلوس کا ٹریفک پلان جاری

کراچی میں ہفتے کو چہلم حضرت امام حسین کے مرکزی جلوس کا ٹریفک پلان جاری کردیا گیا ہے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق ناظم آباد سے ایم اے جناح روڈ کی طرف آنے والے ٹریفک لسبیلہ چوک سے نشتر روڈ اور مزید پڑھیں

گندم کی قیمت ملکی تاریخ میں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

پاکستان میں گندم کی قیمت نے 75سالہ تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ 14ستمبر 2022 کو اوپن مارکیٹ میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک بھر میں گندم کی ریکارڈ گرانی ہو گئی ہے۔ ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ مزید پڑھیں

وزیراعظم کا سیلاب متاثرین کے اگست اور ستمبر کے بجلی بل معاف کرنے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کے 2 ماہ کے بجلی کے بل معاف کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ ضلع صحبت پور کا دورہ کیا، متاثرین کے کیمپ میں قائم اسکول مزید پڑھیں

وسیم اکرم کی آنے والی کتاب کے بارے میں اہلیہ کی رائے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ و سماجی کارکن شنیرا اکرم نے اپنے شوہر کی آنے والی کتاب کو دھماکہ خیز قرار دے دیا۔ شنیرا اکرم نے مقبول ترین فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام مزید پڑھیں

کپتان بابراعظم کی و ہ انتہائی خوبصورت شاٹ جسے نویں جماعت کے تعلیمی نصاب کا حصہ بنا دیا گیا

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی دلکش کور ڈرائیو کی دنیا معترف ہے اور اب سٹار بیٹر کی شاٹ کو تعلیمی نصاب کا حصہ بھی بنا دیا گیا ہے۔ انضمام الحق، محمد یوسف، ناصر حسین اور سنیل گواسکر سمیت مزید پڑھیں

چین جانیوالے پاکستانی طلبہ کو مشکلات، یکطرفہ کرایہ 5 لاکھ تک ہو گیا

چین میں کورونا پابندیوں کے باعث ائیر لائنز نے یکطرفہ کرائے بڑھا دیے ہیں۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق چین کے لیے چارٹرڈ پروازوں کے باعث ائیرلائنز نےکرایوں میں اضافہ کیا ہے، قومی ائیرلائن پی آئی اے سمیت دیگر ائیرلائنز مزید پڑھیں