افغان وزیرخارجہ مولوی امیر خان متقی وفد کے ہمراہ دورہ پاکستان کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے . افغان وفد پاکستان سے دو طرفہ معاملات سمیت ٹرائیکا اجلاس میں بھی شرکت کرے گا جس میں چین، امریکہ اور روس کے مزید پڑھیں
آسٹریلیا نے کاربن اخراج کم کرنے والی ٹیکنالوجی کیلئے 740 ملین ڈالر سرمایہ کاری فنڈ کا اعلان کیا ہے۔ سڈنی سے خبر ایجنسی کے مطابق کم کاربن اخراج ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری فنڈ کا اعلان آسٹریلوی وزیر اعظم نے کیا۔ مزید پڑھیں
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دھاندلی کا واحد توڑ الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) ہے، کرپٹ سسٹم کی پیداوار تبدیلی نہیں آنے دیں گے۔ ارکان پارلیمنٹ سے خطاب میں وزیر اعظم نے کہا کہ تبدیلی ہمیں مزید پڑھیں
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یورپی یونین کی سفیر سے ملاقات میں کہا کہ پاکستان یورپی یونین کےساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے ،ملاقات میں یورپی یونین کیساتھ دوطرفہ تعلقات سمیت اہم امور پر بھی تفصیلی مزید پڑھیں
ایران میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے 84 پاکستانی گرفتار کر لیئے گئے، ایران میں گرفتار افراد کو تفتان میں لیویز حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ لیویز حکام کے مطابق ایران میں گرفتار افراد کو تفتان مزید پڑھیں
پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی، جس میں پارلیمنٹ میں حکومت کو ٹف ٹائم دینے پر اتفاق کیا گیا۔ اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ مزید پڑھیں
سعودی عرب میں ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد ہونے کا امکان ہے۔ اس حوالے سے سعودی پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے سربراہ ڈاکٹر رمیح الرمیح کا کہنا ہے کہ غیرملکی ٹرکوں کے لائسنسوں کے اجراء کے لیے ون ونڈو سسٹم کی سہولت مزید پڑھیں
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ سندھ میں فوری طور پر بلدیاتی انتخابات ہونے چاہیے۔ انہوں نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھا کہ مزید پڑھیں
وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ پاکستان کا سب سے بڑا ادارہ ہے اور اس کے فیصلے وزیراعظم پر بھی لاگو ہوتے ہیں۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سپریم مزید پڑھیں
کینیڈا میں پائلٹ کی غفلت کی وجہ سے پی آئی اے کا طیارہ ایئر کینڈا کے طیارے سے ٹکرانے سے بال بال بچ گیا پی آئی اے پائلٹ کی مبینہ غفلت کے باعث ٹورنٹو ایئر پورٹ پر طیارہ بڑے حادثے مزید پڑھیں