کراچی میں مزید 2 اور حیدرآباد میں ایک نادرا میگا سینٹر بنانے کا فیصلہ

سندھ میں نادرا کے مزید تین میگا سینٹرز قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جن میں سے دو میگا سینٹرز کراچی اور ایک حیدرآباد میں بنائے جائیں گے۔ نادرا حکام کے مطابق میگا سینٹرز پر دو شفٹوں میں قومی مزید پڑھیں

بھارتی شہر چنئی میں بارشوں سے تباہی، 14 افراد ہلاک، ایمرجنسی نافذ

بھارتی ریاست تامل ناڈو کے شہر چنئی میں شدید طوفانی بارشوں نے نظام زندگی معطل کردیا۔ مختلف حادثات میں 14 افراد ہلاک ہوگئے۔ تامل ناڈو کے مختلف حصوں میں بدھ کی شام شدید بارش ہوئی۔ خلیج بنگال پر بنتے ہوا مزید پڑھیں

تر بیلا ڈیم میں‌پانی کی آمد اور اخراج کی صورتحال

تربیلا میں پانی کی آمد 24 ہزار700 کیوسک اوراخراج 60 ہزارکیوسک ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگلا میں پانی کی آمد 93 ہزارکیوسک اوراخراج 35 ہزارکیوسک ہے، چشمہ میں پانی کی آمد 63 ہزار100 کیوسک اور اخراج 60 ہزار کیوسک ہے، مزید پڑھیں

سیمی فائنل جیت کر نیوزی لینڈ کی سکیورٹی کا مسئلہ بھرپور طریقے سے حل کرنا ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ آج کا میچ جیت کرفائنل میں نیوزی لینڈ سے سکیورٹی کا مسئلہ بھرپورطریقے سے حل کرنا ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے میچ سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہاکہ آج پاکستان مزید پڑھیں

میری نیک تمنائیں پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہیں، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ میری نیک تمنائیں پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہیں، ہمارے ہیروز نے کامیابیوں سے پاکستان کا نام روشن کیا ہے، دعا ہے ہم دوبارہ جیت کی خوشخبری سنیں گے۔ واضح رہے ٹی ٹونٹی ورلڈ مزید پڑھیں

وزیر اعظم سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت سے آگاہ کیا

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے وزیر اعظم کو گلگت بلتستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں بشمول شندور روڈ، 20 میگاواٹ ہنزل پن مزید پڑھیں

بختاور بھٹو کے بیٹے کی نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو کے بیٹے کی پیدائش کو ایک ماہ مکمل ہوگیا۔ بختاور بھٹو زرداری نے بیٹے کی پیدائش کو ایک ماہ مکمل ہونے پر اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل دیکھنے کیلئے دبئی جانے کا امکان

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم سے درخواست کی ہے کہ فائنل میں پہنچے تو میچ دیکھنے جائیں گے۔ فواد چودھری  کا ویڈیو پیغام میں کہنا تھا کہ آج 2 بڑی تگڑی ٹیموں کا مقابلہ ہے۔ مزید پڑھیں

‘بابراعظم سے اسٹامپ پیپر پر لکھوالیں وہ ورلڈکپ جیت کرسیاست میں حصہ نہیں لینگے

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما عبدالقادر پٹیل بھی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی جیت کے لیے پُر امید ہیں، لیکن اس کے ساتھ ہی انہوں قومی اسمبلی کے فلور پر اپنے خدشات کا اظہار دلچسپ انداز میں کر مزید پڑھیں