طالبان کا افغانستان میں ملٹری کورٹ کی تشکیل کا فیصلہ

طالبان نے افغانستان میں ملٹری کورٹ(فوجی عدالت) کی تشکیل کا حکم دے دیاہے۔ افغان خبر رساں ایجنسی کے مطابق طالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوند زادہ نے ملٹری کورٹ کی تشکیل کا حکم دیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت جاری، ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا گیا

مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فورسزنے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کشمیری نوجوان کوشہید کردیا۔ کشمیری میڈیا کے مطابق نوجوان کوکلگام کے علاقے میں فائرنگ کرکے شہید کیا گیا۔ قابض بھارتی فورسزنے علاقے کا محاصرہ کرلیا۔ بھارتی فوجی گھرگھرتلاشی کے مزید پڑھیں

سعودی عرب کا غیر ملکیوں کو شہریت دینے کے حوالے سے بڑا اعلان

سعودی عرب نے شاندار صلاحیتوں اور نایاب شعبوں سے وابستہ غیرملکیوں کو سعودی شہریت دینےکا اعلان کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے شاہی فرمان جاری کیا گیا ہے جس کے مزید پڑھیں

طالبان پڑوسی ممالک کے ساتھ دوستانہ رویہ اپنائیں، ٹرائیکا پلس کا اعلامیہ

پاکستان، چین ، روس اور امریکا نے اعتدال پسندانہ پالیسیوں کے نفاذ کی حوصلہ افزائی کے لیے طالبان کے ساتھ عملی روابط جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں خواتین اور لڑکیوں مزید پڑھیں

عوام سے اعداد و شمار چھپانے سے ملک میں مہنگائی کم نہیں ہوگی، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے  ادارہ شماریات کی مہنگائی پر ہفتہ وار  رپورٹ روکنے کی مخالفت کرتے ہوئے  فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ بلاول نے کہا کہ عوام سے منہگائی کے اعداد و شمار چھپانے سے ملک مزید پڑھیں