سب کا دل جیتنے والے محمد رضوان کا سیمی فائنل میں شکست کے بعد پیغام

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل سمیت ایونٹ کے دیگر میچز میں شاندار اننگز کھیلنے والے محمد رضوان نے آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد پہلا پیغام جاری کر دیا ہے۔  محمد رضوان نے مزید پڑھیں

کراچی: آپریشن میں گھر گرنے کا صدمہ، خاتون انتقال کرگئیں

کراچی: گجرنالہ آپریشن میں گھر گرنے پر رہائشی خاتون صدمے سے انتقال کرگئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے علاقے گجر نالہ بلاک ایف نارتھ ناظم آباد میں ایک رہائشی خاتون کا گھر آپریشن میں مسمار کیا گیا جس مزید پڑھیں

سانحہ APS کے ذمہ داروں کیلئے کوئی معافی نہیں، مصطفی نواز کھوکھر

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ سانحہ اے پی ایس کے ذمہ داران صرف دہشت گرد نہیں بلکہ انسانیت کے دشمن ہیں اور انسانیت کے دشمنوں کے لئے کوئی معافی نہیں ہے۔ سماجی رابطے مزید پڑھیں

ہار جیت کھیل کا حصہ، پاکستانی شاہین ہار کر بھی جیتے ہیں: وزیراعلیٰ عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے، پاکستانی شاہین ہار کر بھی جیتے ہیں۔ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے اپنے پیغام میں کہا کہ ٹی 20 ورلڈ کپ کا سیمی فائنل ہارنے مزید پڑھیں

ٹرائیکا پلس اجلاس: طالبان کے ساتھ روابط جاری رکھنے پر اتفاق

چین، پاکستان، روس اور امریکا کے ’ٹرائیکا پلس‘ اجلاس کے اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اعتدال پسندانہ پالیسیوں کے نفاذ کی حوصلہ افزائی کے لیے طالبان کے ساتھ عملی روابط جاری رکھنے پر مزید پڑھیں

وزیر اعلی بلوچستان کی جانب سے ینگ ڈاکٹرز کے تمام جائز مطالبات کی منظوری

وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ حکومت ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے تمام جائز مطالبات تسلیم کرتی ہے اور ہم نہیں چاہتے کہ ہمارے ڈاکٹرز مسائل کا شکار ہو ں۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے وفد نے مزید پڑھیں