سابق گورنر سندھ عشرت العباد اور فاروق ستار کی دبئی میں ملاقات

سندھ کے سابق گورنر ڈاکٹر عشرت العباد اور ایم کیو ایم بحالی کمیٹی کے سربراہ فاروق ستار کے درمیان دبئی میں اہم ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر فاروق ستار اور سابق گورنر عشرت العباد کے درمیان طویل مشاورت مزید پڑھیں

کراچی: PDM کا احتجاج، ٹریفک پلان جاری

لمحہ با لمحہقومی خبریںبین الاقوامی خبریںتجارتی خبریںکھیلوں کی خبریںانٹرٹینمنٹصحتدلچسپ و عجیبخاص رپورٹ —فائل فوٹو —فائل فوٹو کراچی کے علاقے صدر ریگل چوک پر پی ڈی ایم آج دوپہر احتجاج کرے گی، جس کی تیاریاں جاری ہیں جبکہ ٹریفک پولیس نے مزید پڑھیں

عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمتوں میں 1.6فیصد کمی آئی ،شیری رحمان

پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر ،سینیٹرشیری رحمان نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمتوں میں 1.6فیصد کمی آئی ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمتوں مزید پڑھیں

ریلوے کا رواں ماہ سے بولان میل ٹرین چلانے کا فیصلہ

بلوچستان سے موسم سرما میں اندورن ملک جانے والے مسافروں کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ پاکستان ریلوے نے ماہ نومبر کے اواخر میں کراچی کیلئے بولان میل چلانے کا فیصلہ کرلیا جب کہ لاہور کیلئے اکبر بگٹی ایکسپریس بھی مزید پڑھیں

ملک بھر میں مہنگائی کی شرح بڑھنے کا سلسلہ برقرار ، مجموعی شرح 17.37 فیصد

ملک بھر میں مہنگائی کی شرح بڑھنے کا سلسلہ برقرار ہے، مہنگائی کی مجموعی شرح 17.37 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں مہنگائی کی مزید پڑھیں

سکھ یاتریوں کو بابا گرو نانک کے 552ویں یوم پیدائش کے موقع پر ویزے جاری

لمحہ با لمحہقومی خبریںبین الاقوامی خبریںتجارتی خبریںکھیلوں کی خبریںانٹرٹینمنٹصحتدلچسپ و عجیبخاص رپورٹ فائل فوٹو فائل فوٹو بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن نے بھارتی سکھ یاتریوں کو بابا گرو نانک کے 552ویں یوم پیدائش کے موقع پر تقریباً 3 ہزار ویزے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان سے افغان وزیر خارجہ کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے دوران گفتگو افغانستان کے منجمد اثاثوں کی فوری بحالی پر زور دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق وزیرعظم نے اس مزید پڑھیں

کورونا کے جعلی ویکسی نیشن کارڈ بنا کر دینے والے تین جعلساز گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)کے سائبر کرائم ونگ کی کارروائی ،لوگوں کو کورونا کے جعلی ویکسی نیشن کارڈ بنا کر دینے والے تین جعلی ویکسینٹر کو گرفتار کرتے ہوئےمقدمہ درج کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے مزید پڑھیں