دہلی کے اسکولز ایک ہفتے کے لیے بند ، وجہ کورونا نہیں کچھ اور؟

بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں فضائی آلودگی کے باعث اسکول ایک ہفتے کے لیے بند کر دیے گئے۔ نئی دلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے اعلان کیا ہے کہ سوموار سے اسکول ایک ہفتے کے لیے بند رہیں اور مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کا حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی حمایت نہ کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن نے حکومت کیخلاف عدم اعتماد کی حمایت نہ کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔ لیگی قیادت نے اپنی 3 نکاتی ترجیحات طے کرلیں۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجیح ہے کہ حکومت نئے انتخابات کا قبل ازوقت مزید پڑھیں

نیب کے تمام جھوٹے مقدمات کا خاتمہ ناگزیر ہے، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نیب کے تمام جھوٹے مقدمات کا خاتمہ ناگزیر ہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے خورشید شاہ کے بیٹے فرخ شاہ کو ضمانت کی منظوری پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

سردارتنویرالیاس کا آزادکشمیر ڈویلپمنٹ پیکج کو حتمی شکل دینے کے لئے بڑا قدم

وزیراعظم پاکستان کےاعلان کردہ مجوزہ کشمیرڈویلپمنٹ پیکیج کوحتمی شکل دینےکےلیےقائم کمیٹی کااجلاس صدرتحریک انصاف(پی ٹی آئی)آزاد کشمیر وسربراہ کمیٹی سردارتنویرالیاس خان کی زیرصدارت مظفرآبادمیں منعقدہوا. جس میں وزراءحکومت عبدالماجدخان،اظہرصادق،چوہدری رشید،اکمل سرگالہ،چوہدری علی شان،چیف سیکرٹری، سیکرٹری پی این ڈی،سیکرٹری سیاحت و مزید پڑھیں

12ویں ونٹیج اینڈ کلاسک کار ریلی 2021

محکمہ سیاحت خیبر پختون خوا کے زیرِانتظام کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی اور کلاسک لینڈ روور کے باہمی اشتراک سے منعقدہ کار ریلی پشاور پہنچ گئی۔ پشاور میں منتظمین کی جانب سے قلعہ بالاحصار میں گاڑیوں کی نمائش منعقد کی گئی، مزید پڑھیں

نئی دلی میں فضائی آلودگی، سپریم کورٹ کی فوری اور سنجیدہ اقدامات کی ہدایت

بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں فضائی آلودگی اور اسموگ کی صورتحال بے قابو ہونے پرسپریم کورٹ  نے 2 روز کےلیے لاک ڈاون لگانے کی تجویر دی ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ نئی دہلی میں فضائی آلودگی کوکم کرنے مزید پڑھیں

ریسٹورنٹ پر خاتون کا منیجر کے منہ پر سوپ پھینک پر بھاگنے کا واقعہ

امریکی ریاست ٹیکساس کے ریسٹورنٹ میں غصیلی خاتون کسٹمر نے سوپ کا پورا برتن رسٹورنٹ کی مینجر کے منہ پر اچھال دیا۔ ٹوڈے ڈاٹ کام کے مطابق امریکا ریسٹورنٹ میں موجود خاتون غصے میں بھری کسی بات پر ناراض ہو مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ آوارہ کتوں کو زہر دیکر مارنے پر شدید برہم، متعلقہ افسران طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے آوارہ کتوں کو زہر دے کرمارنے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس اطہر من اللہ نے استفسار کیا کہ افسران پیش ہوکر بتائیں کہ عدالتی مزید پڑھیں

کراچی : کٹی پہاڑی میں رہنے والوں کے سر پر خطرہ منڈلانے لگا

کراچی کے علاقے کٹی پہاڑی میں رہنےوالوں کے سر پر خطرہ منڈلانے لگا ہے۔ پہاڑی سے پتھر اور مٹی کے تودے نیچے گرنے سے خوف کا ماحول پیدا ہوگیا ہے۔ کٹی پہاڑی پر رہنے والے احساس محرومی میں مبتلا ہیں۔ مزید پڑھیں