وزیرتعلیم سندھ سردار شاہ کا کہنا ہے کہ صوبے میں پانچ ہزار اسکولوں کو ختم کرنے جا رہے ہیں جس کا مقصد صوبے میں اسکولوں کی تعداد کم کرکے سہولتیں بڑھانی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرتعلیم سندھ سردار مزید پڑھیں
کراچی کے مصروف ترین کاروباری علاقے صدر میں ریگل چوک کے قریب ایک مارکیٹ میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ ریگل چوک کے قریب کوآپریٹو مارکیٹ کی ایک دکان میں لگی جو تیزی سے پھیل گئی مزید پڑھیں
مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ اگر عالمی سطح پر پٹرول کی قیمتیں بڑھیں گی تو پاکستان میں بھی قیمت بڑھے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ حکومت عام آدمی کے ساتھ کھڑی مزید پڑھیں
فواد چوہدری نے کہا ہے کہ لانگ مارچ ہو، شارٹ یا کوئیک مارچ، ہمیں ان مارچوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ مزید پڑھیں
شہبازگل کا کہنا ہےکہ عمران خان وقت کا دھارا بدل کررہیں گے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹرشہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ عمران خان اور تحریک انصاف مزید پڑھیں
وفاقی دارالحکومت اور پنجاب میں سرکاری گندم کا کوٹہ نہ ملنے کے باعث آٹے کے بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ لاہور میں بھی سرکاری گندم کا ذخیرہ ختم ہو گیا، فلور ملز ایسی ایشن نے منگل کو ہنگامی اجلاس مزید پڑھیں
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے کوپ 26 معاہدے کو ناکافی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم اب بھی موسمیاتی تباہی کے دروازے پر دستک دے رہے ہیں۔ ماحولیات کے لیے کام کرنے والی نوجوان سماجی کارکن گریٹا تھنبرگ نے بھی مزید پڑھیں
کراچی: ناظم جوکھیو قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ تفتیشی حکام کے مطابق مقتول ناظم جوکھیو کا موبائل فون اور کپڑے جام ہاؤس کے قریب کنویں سے برآمد کرلئے گئے ہیں۔ تفتیشی حکام نے بتایاکہ کنویں مزید پڑھیں
سوئنگ کے سلطان اور سابق لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا نے ’چائے پراٹھے‘ کو اتوار کا ناشتہ قرار دے دیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف نے ’چائے پراٹھے‘ کی تصویر شیئر کی اور لکھا کہ مزید پڑھیں
طالبان حکومت کے قیام کے بعد پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے شعبہ ائیر ٹرانسپورٹ نے افغانستان کی 2 ائیر لائنز کو پاکستان میں فلائٹ آپریشن کی اجازت دے دی ہے۔ سول ایوی ایشن حکام کے مطابق آریانا اور کام مزید پڑھیں