کراچی، کوآپریٹو مارکیٹ کے تاجروں کا 24 گھنٹے کا الٹی میٹم

کراچی میں صدر کوآپریٹو مارکیٹ کے تاجروں نے حکومت کو 24 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا۔ متاثرین کا کہنا ہے کہ نقصان کا ازالہ نہ کیا گیا تو صدر کی مارکیٹیں اور سڑکیں احتجاجاً بندکردیں گے۔ آگ سے جلنے مزید پڑھیں

یوکے نوٹری پبلک نے جسٹس (ر) رانا شمیم کے بیان کی تصدیق کردی

یوکے نوٹری پبلک نے جسٹس (ر) رانا شمیم کے رضاکارانہ طور پر دیے گئے بیان کی تصدیق کردی۔ نجی ٹی وی سے بات چیت میں چارلس گھتری نے کہاکہ راناشمیم نے حلف نامہ 10 نومبرکو ملاقات میں ریکارڈکرایا۔ انہوں نے مزید پڑھیں

پی ڈی ایم: متنازع قوانین سپریم کورٹ میں چیلنج کرنیکا فیصلہ

اپوزیشن سیاسی جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم نے فیصلہ کیا ہے کہ حکومتی متنازع قوانین کو سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیلنج کیا جائے گا۔ اس بات کا فیصلہ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی زیر مزید پڑھیں

سندھ حکومت کی جانب سے کراچی میں گھر گھر کچرا اٹھانے کی مہم کا آغاز

سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ نے چینی کمپنی کے ذریعے ضلع شرقی کی تمام 31 یوسیز سے گھر گھر کچرا اٹھانے کے کام کا آغاز کردیا گیا۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی کہتے ہیں کہ کچرے سے بجلی پیدا کرکے جلد کراچی والوں مزید پڑھیں

ن لیگ عدالتوں پر اثر انداز ہونے کی تاریخ رکھتی ہے، وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) عدالتوں پر اثرانداز ہونے کے حوالے سے اپنی تاریخ رکھتی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومتی رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں گلگت بلتستان کے سابق چیف جسٹس رانا شمیم کے مزید پڑھیں

ثاقب نثار کی سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان کے الزامات کی تردید، سابق جج رانا شمیم اسلام آباد ہائی کورٹ طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کے نواز شریف اور مریم نواز کی ضمانت کیس پر اثرانداز ہونے کے دعوے کا نوٹس لیتے ہوئے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کو منگل (کل) کے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو اور شہباز شریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کو قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا فون‏ دونوں کے درمیان پارلیمانی صورت حال سے متعلق تبادلہ خیال‏ کیا گیا. بلاول بھٹو اور شہباز شریف کی پارلیمنٹ مشترکہ اجلاس اور اپوزیشن لائحہ عمل پر بات چیت‏ مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد کا دنیا کا پہلا غیرمنافع بخش شہر بسانے کا اعلان

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نےغیرمنافع بخش شہرکے نام سے نیا شہربسانے کا اعلان کیا ہے۔ خبرایجنسی کے مطابق یہ منصوبہ بند شہرعالمی سطح پرغیرمنافع بخش شعبے کی ترقی کانمونہ اور نوجوانوں اور رضاکار گروپوں کے مزید پڑھیں

2031 میں خطرناک ماحولیاتی تباہی کا خدشہ، ماہرین نے خبردار کر دیا

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2031 میں خطرناک ماحولیاتی تباہی کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ماحولیاتی ماہرین نے دنیا کو خبردار کیا ہے کہ ہمارے سیارے کے اوسط درجہ حرارت میں 2031 تک ڈیڑھ (1.5) ڈگری سینٹی مزید پڑھیں