سندھ میں کورونا پابندیوں میں نرمی، آؤٹ ڈور تقریبات میں ایک ہزار افراد شرکت کرسکیں گے

کراچی: سندھ حکومت نے کورونا کے باعث عائد پابندیوں میں مزید نرمی کردی۔ صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جو 30 نومبر تک نافذ العمل رہے گا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق سندھ بھر میں انڈور تقریبات میں مزید پڑھیں

حکومت سندھ کا نسلہ ٹاور کے حوالے سے بڑا فیصلہ

کراچی : حکومت سندھ نے نسلہ ٹاور کے حوالے سےسندھ اسمبلی میں قراردادلانے کا فیصلہ کرلیا،قرارداد میں سپریم کورٹ سےفیصلوں پرنظرثانی کی درخواست کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ نے نسلہ ٹاور کے حوالے سےسندھ اسمبلی میں قراردادلانے مزید پڑھیں

اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کرنےکے لیے مشاورت شروع

لاہور سمیت پنجاب میں اسموگ کے باعث اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی پر غور کیا جا رہا ہے۔ پنجاب کے اہم شہروں میں اسموگ کی صورتحال کو کنٹرول کرنے کے لیے اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی سے متعلق تجاویز تیار مزید پڑھیں

عمران کی حکومت پانچ سال پورے نہیں کرے گی: آصف زرداری

اسلام آباد: سابق صد آصف زرداری نے کہا ہےکہ عمران خان کو لانے والے اپنی غلطی کا اعتراف کررہے ہیں اور ان کی حکومت پانچ سال پورے نہیں کرے گی۔ احتساب عدالت میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر مزید پڑھیں

بیان حلفی کیس: سابق جج رانا شمیم سمیت 4 فریقین کو شوکاز نوٹس جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق جج رانا شمیم کے الزامات کے کیس میں میرشکیل الرحمان، انصارعباسی، عامرغوری اور سابق چیف جج گلگت بلتستان کو شوکار نوٹس جاری کر دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے سات روز میں تمام فریقوں سے تحریری طور پر جواب طلب کر لیا ہے۔ کیس مزید پڑھیں

کیپٹن (ر) صفدر نے ثاقب نثار کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ کردیا

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا نام (ایگزٹ کنٹرول لسٹ) ای سی ایل میں شامل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے محمد صفدر نے کہا مزید پڑھیں

کیرالہ میں شدید بارشیں، نظام زندگی درہم برہم

بھارتی ریاست کیرالہ میں شدید بارشوں نے نظام زندگی درہم برہم کردیا، راہول گاندھی نے مشکلات سے بچنے کیلئے شہریوں کو ہدایت جاری کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت میں گزشتہ دنوں شدید موسلا دھار بارشوں کے باعث مختلف مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم نواز شریف کی رہائش گاہ جاتی امراء پر نیلامی کا نوٹس

حکومت نوازشریف کی جائیداد فروخت کرنے کیلئے متحرک ہوگئی۔اسی لاکھ پاونڈزجرمانے کے معاملے پر بورڈ آف ریونیو نے نوازشریف کی جاتی امرا رہائش گاہ کے باہر نیلامی کا نوٹس آویزاں کردیا۔ مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی جاتی امرا مزید پڑھیں