اسلام آباد ایئرپورٹ سے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ منگل کی صبح ائیرپورٹ سیکورٹی فورس نے چرس سے بھرے کیپسول نگل کر بحرین جانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبرسے تعلق رکھنے والے مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کےادارہ برائے پناہ گزین (یو این ایچ سی آر) کی خصوصی سفیراورمعروف ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے جلد پاکستان کا دورہ کریں گی۔ غیرسرکاری تنظیم انٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی (آئی آرسی) کی ٹویٹ مزید پڑھیں
ٹورنٹو:کینیڈا میں خالصتان ریفرنڈم کے حوالے سے تاریخ رقم ہو گئی، خالصتان ریفرنڈم میں ایک لاکھ 10 ہزار سکھوں نے ووٹ کاسٹ کیے۔ ریفرنڈم میں غیرمعمولی تعداد میں سکھوں کی شرکت پر سکھ فارجسٹس نے اظہار تشکرکیا ہے ، ووٹ مزید پڑھیں
لندن: برطانیہ کی آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کو ونزر محل میں سپردخاک کر دیا گیا۔ 7 دہائیوں پرمشتمل تاریخی عہدکا جذبات اورشان وشوکت کےساتھ اختتام ہوا، شاہی گھرانے کے افراد کی موجودگی میں ملکہ کی آخری رسومات کی ادائیگی ونزر مزید پڑھیں
ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کا تابوت دعائیہ سروس کے بعد ویسٹ منسٹر ایبے سے ولنگٹن آرچ پہنچا دیا گیا، ولنگٹن آرچ پہنچنے کے بعد تابوت کو تدفین کیلئے ونڈسر کیسل لے جایا جائے گا۔ ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی آخری مزید پڑھیں
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ رانا شمیم کے نئے بیان حلفی کے بھی سنگین نتائج ہوسکتے ہیں لیکن ہم اس معاملے میں نہیں جا رہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے جج دھمکی کیس میں عمران خان کیخلاف دہشت گردی کی دفعہ خارج کرنے کا حکم دیتے ہوئے کیس سیشن کورٹ منتقل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں خاتون جج کو دھمکیاں مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چینی وزیردفاع سے ملاقات کی، چینی وزیر دفاع نے کہا کہ چین پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلئے امدادی کارروائیوں میں فنی مدد کو تیار ہے، چینی وزیر دفاع نے پاک فوج کے امدادی مزید پڑھیں
چین کی جانب سے سیلاب زدگان کیلئے مزید 100 ملین یوان کی امداد کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز لبریشن آرمی کی جانب سے سیلاب زدگان کیلئے 100 ملین یوان دینے کا اعلان کیا گیا ہے جو مزید پڑھیں
برطانوی شاہی خاندان نے ملکہ الزبتھ دوئم کی آخری رسُومات سے قبل ان کی نئی تصویرجاری کی ہے۔ دی رائل فیملی کے آفیشل ٹوئٹرہینڈل سے تصویرشیئرکرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ یہ ان کی پلاٹینم جوبلی تقریبات کے موقع پرکھینچی مزید پڑھیں