وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ، کنسٹرکشن اینڈ ڈیویلپمنٹ کا اجلاس ہوا ، وزیر اعظم نے سرکاری اراضی پر تجاوزات کو خالی کرانے کا حکم جاری کر دیا۔ سروئیر جنرل آف پاکستان نے اجلاس مزید پڑھیں
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان غیر قانونی تارکین وطن کو واپس لینے کا معاہدہ حتمی مراحل میں داخل ہو گیا۔ وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ شہزاد اکبر اور سیکرٹری برطانوی وزارت داخلہ نے غیر قانونی تارکین وطن کے معاہدے کو مزید پڑھیں
رواں سال کے دوسرے اور آخری جزوی چاند گرہن کا آغاز ہو گیا ہے۔ جزوی چاند گرہن کا نظارہ اس وقت امریکا، چلی اور شمالی امریکا میں دیکھا جا رہا ہے جبکہ جاپان کے شہر ٹوکیو میں بھی اس وقت مزید پڑھیں
پاکستان سمیت دنیا بھرکی آبادی 7 ارب 90 کروڑہوگئی، چین آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا ملک ہے۔ دنیا کی آبادی میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، 31 اکتوبر2011 کو آبادی 7 ارب تھی،10 سال میں 90 کروڑ کا مزید پڑھیں
وزیراعظم نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے کم آمدنی والے افراد کے لئے کسی حکومت نے کچھ نہیں کیا، موجودہ حکومت کم آمدنی والے افراد کی گھر بنانے میں مدد کر رہی ہے، تعمیراتی شعبے پر 90 فیصد ٹیکس چھوٹ مزید پڑھیں
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کم آمدنی والوں کی مدد کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،تعمیراتی شعبے کو90فیصد ٹیکس کی چھوٹ دی ، پہلے ایک لاکھ گھروں کے لیے حکومت 3لاکھ روپے کی سبسڈی دے رہی ہے۔ مزید پڑھیں
منیلا: ایشیائی ترقیاتی بینک نے آگاہ کیا ہے کہ پاکستان کو 70 لاکھ ڈالرز امریکا کی طرف سے دئیے جائیں گے جو اے ڈی پی پراجیکٹ کے تحت دستیاب ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایشیائی ترقیاتی بینک نے مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ نے شہر میں ون وے ٹریفک قانون کی خلاف ورزی کرنے والے افراد پر2 ہزار روپے جرمانہ عائد کرنے کا حکم دیا ہے۔ جمعہ کو لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ پر قابو پانے سے متعلق دائر درخواست پر سماعت مزید پڑھیں
افغانستان کے صوبے کابل میں داعش کی پناہ گاہیں تباہ کر دی گئیں ، 2 جنگجو بھی ہلاک ہوگئے۔ افغان حکام کے مطابق ضلع شکردرکے گاؤں مراد بک میں افغان سیکیورٹی فورسزنے کارروائی کی۔ حکام نے بتایا ہے صبح کے مزید پڑھیں
احتساب عدالت لاہورمیں شہبازشریف خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے صدر و اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔ مزید پڑھیں