پی ڈی ایم حکومت کیخلاف متحرک؛ اسلام آباد لانگ مارچ کی تاریخ طے کرنے کے لیے اہم اجلاس طلب

پی ڈی ایم حکومت کے خلاف ایک بار پھر متحرک ہو گئی ہے۔ حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لیے آئندہ کی حکمت عملی ، اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کی تاریخ طے کرنے اور مشاورت کے لیے اسٹرینگ مزید پڑھیں

پیٹرول پمپس ڈیلر ایسوسی ایشن کا 25 نومبر کو ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

آل پیٹرول پمپس ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا۔ آل پاکستان پیٹرول پمپ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اطلاعات نعمان علی بٹ نے کہا ہے کہ 25 نومبر کو ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند مزید پڑھیں

گیس سمیت دیگر مسائل سے نجات کا حل پی ٹی آئی حکومت کا خاتمہ ہے، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عمران خان عوام کے لیے مشکلات پیدا کررہے ہیں۔ ملک میں گیس کی قلت پر اظہار تشویش کرتے ہوئے انہوں کا کہنا ہے کہ گیس نہ ہونے سے عوام کے گھروں کے چولہے مزید پڑھیں

حکومت کا موسم سرما میں برآمدی صنعت کو سستی گیس فراہم کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت موسم سرما میں کراچی کی برآمدی صنعت کو سستی گیس فراہم کرے گی۔ ٹیکسٹائل سیکٹر اور حکومت کے درمیان برآمدی صنعت کو دسمبر سے آئندہ 3 ماہ کے لیے ترجیحی بنیادوں پر ری گیسیفائڈ لیکوئیفائیڈ نیچرل گیس کی مزید پڑھیں

پاکستان میں پینے کا 61 فیصد پانی غیر محفوظ ہونے کا انکشاف

پاکستان میں پینے کے لیے دستیاب صرف 39 فیصد پانی محفوظ ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ  غیر محفوظ پانی کے استعمال سے کینسر  کے کیسز میں مزید پڑھیں

موجودہ حکومت گیس کے نئے ذخائر اور ٹرمینلز کیلئے سہولیات فراہم کررہی ہے، فرخ حبیب

فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت گیس کے نئے ذخائر اور ٹرمینلز کیلئے سہولیات فراہم کررہی ہے۔ وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے بلاول زرداری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے ایک اور قانون جلد از جلد اسمبلی سے منظورکروانے کی ہدایت کر دی

وزیراعظم عمران خان نے ہدایت دی ہے کہ پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ کو اسمبلی سے جلد منظور کرایا جائے، اور بلدیاتی انتخابات کے جلد انعقاد کے لئے قانونی کارروائی مکمل کی جائے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں