سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے سوشل میڈیا پر وائرل آڈیو کلپ کو جعلی قرار دیتے ہوئے کہا کہ فیبری کیٹڈ آڈیو مجھ سےمنسوب کی گئی ہے، اس طرح کی چیزیں بناکرلائی جارہی ہیں،یہ آوازمیری نہیں۔ سابق چیف مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پارٹی کو بھرپور تیاری کے ساتھ میدان میں اترنے کی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے بلدیاتی انتخابات کیلئے مضبوط پارٹی امیدوار ڈھونڈنے کیلئے کمیٹی بھی تشکیل دی ہے جس مزید پڑھیں
امریکی ریاست وسکانسن کے شہر ملواؤکی کے قریب کرسمس پریڈ کے شرکاء پر تیز رفتار گاڑی چڑھ دوڑی، واقعے میں متعدد افراد ہلاک اور 23 زخمی ہو گئے۔ واقعہ ملواؤکی شہر کے قریب واکیشا ٹاؤن میں پیش آیا، حکام کے مزید پڑھیں
شدید سرد موسم بھی سکھوں کے جذبہ آزادی کو سرد نہ کرسکا، برطانیہ میں خالصتان کے قیام کے لیے ریفرنڈم کے تیسرے مرحلےکی ووٹنگ کیلئے ووٹ ڈالنے والوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔ لیسٹر،کوونٹری اور ڈربی میں ریفرنڈم کے تیسرے مزید پڑھیں
بھارت کی کئی ریاستوں میں جاری بارشوں کے باعث ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 31 ہوگئی۔ انڈین ایکسپریس کے مطابق ریاست آندھرا پردیش میں بارشوں کے باعث پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال کے نتیجے میں 31 ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔ مزید پڑھیں
افغان طالبان نے ٹی وی ڈراموں اور فلموں میں اداکاراؤں کو دکھانے پر پابندی لگادی جبکہ خواتین رپورٹرز کو رپورٹنگ کے دوران حجاب پہننے کی ہدایت بھی دی گئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق طالبان کی جانب سے ٹی وی مزید پڑھیں
پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان اسٹاف لیول ایگریمنٹ طے پاگیا جس کے تحت عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستان کو ایک ارب 50 لاکھ 90 ہزار ڈالر قرض جاری کرنے کی سفارش کر دی۔ آئی ایم ایف نے چھٹے جائزے کے مزید پڑھیں
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کی ناقص پالیسی کی وجہ سے عام آدمی کے کچن کا بجٹ دوگنا ہو گیا ہے۔ حکومت پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ مزید پڑھیں
مستونگ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پی پی رہنما میر محمد خان ابابکی سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں مستونگ کے ولی خان بائی پاس پر مسلح افراد نے فائرنگ کرد ی جس مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سرکاری زمینوں پر قبضہ کرنے والے لینڈ مافیا اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف کارروائی کریں گے۔ وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ اپنے مزید پڑھیں