امریکی اور ایرانی فوجیوں میں جھڑپیں،9 ایرانی فوجی ہلاک

ترکی خبر رساں ادارے کے مطابق خلیج فارس میں امریکا کے ساتھ ہونے والی براہ راست جھڑپ میں پاسداران انقلاب اسلامی فورسز کے 9 اہلکار جاں بحق ہوئے ہیں۔ ترکی کے نشریاتی ادارے کا کہنا ہے کہ ایرانی کمانڈر علی مزید پڑھیں

کراچی چڑیا گھر میں‌جانوروں کو کھانا کھلانے بند کر دیا گیا

کراچی کے چڑیا گھر میں جانوروں کی خوراک فراہم کرنے والے ٹھیکیدار نے رقم ادا نہ کرنے پر جانوروں کا کھانا بند کردیا۔ ذرائع کے مطابق مناسب غذا نہ ملنے کے باعث شیر ،بندر سمیت کئی جانور لاغر ہوگئے۔ دوسری مزید پڑھیں

احساس راشن رجسٹریشن کیلئے ایس ایم ایس سروس کا آغاز

احساس راشن رجسٹریشن کے لیے ایس ایم ایس سروس کا آغاز کردیا گیا۔ رعایت کے لیے ہر گھرانے کا ایک ہی فرد اہل ہوگا۔ احساس پروگرام کی چیئرپرسن اور وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے تخفیف غربت اور سماجی تحفظ ڈاکٹر مزید پڑھیں

حکومت کا ہر ماہ پٹرولیم کی لیوی میں 4 روپے95پیسے بڑھانے کا اعلان

وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف سے ہونیوالے معاہدے کے بعد ہر ماہ پٹرولیم کی لیوی میں چار روپے95پیسے بڑھانے اورپی ڈی ایل کو تیس روپے تک لے کر جانے کا اعلان کردیا ہے۔ یہ اعلان وزیراعظم کے مشیر برائے مزید پڑھیں

اپوزیشن فوج اورعدلیہ کےخلاف مہم چلانےسے باز رہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن فوج اورعدلیہ کےخلاف مہم چلانےسے باز آجائے، دنیاکےکرپٹ ترین لوگوں میں نوازشریف کابھی نام آیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن فوج اورعدلیہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے حکم پر کراچی میں تجوری ہائٹس کو مسمار کرنے کا عمل شروع

سپریم کورٹ کے حکم پر کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں واقع تجوری ہائٹس کو گرانے کے عمل کا آغاز کردیا گیا۔ گلشن اقبال بلاک 13 ڈی میں واقع تجوری ہائٹس کو اعلیٰ عدلیہ کے احکامات پر ہیوی مشین کی مزید پڑھیں

پاکستان، امریکہ کا افغانستان میں امن واستحکام کیلئے روابط بڑھانے پر زور، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کو افغانستان میں امن واستحکام کیلئےروابط بڑھانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے یہ بات امریکی کانگریس کے وفد ہاؤس فارن افیئرز کمیٹی کے چیئرمین گریگوری میکس سے ملاقات کے دوران مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کا حکومت مخالف تحریک میں تیزی لانے پر اتفاق

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) نے حکومت مخالف تحریک میں تیزی لانے پر اتفاق کرلیا ہے۔ لانگ مارچ سے قبل شٹر ڈاون اور پہیہ جام کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو گئیں۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مزید پڑھیں

پاکستان کی افغانستان کیلئے 5 ارب روپے امداد کی منظوری

اسلام آباد: پاکستان نے افغانستان کیلئے 5 ارب روپے کے امداد کی منظوری دے دی۔ وزیر اعظم عمران خان نے افغانستان کے لیے خصوصی طور پر قائم بین الوزارتی رابطہ سیل کا دورہ کیا اور وزیر اعظم کی زیرصدارت افغانستان مزید پڑھیں

بڑھتی سموگ، پنجاب حکومت کا ہفتے میں 3 دن سکول بند رکھنے کا اعلان

پنجاب میں بڑھتی ہوئی سموگ کے بعد صوبائی حکومت نے لاہور میں ہفتے میں تین دن سکول بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔ پنجاب حکومت نے لاہور کے سرکاری اور نجی سکولوں میں ہر ہفتے تین چھٹیاں کا اعلان کر مزید پڑھیں