دنیا بھر میں کورونا ایک بار پھر سر اٹھانے لگا ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 43 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق امریکا نے اپنی شہریوں کو جرمنی سفر کے خلاف تنبیہ کی مزید پڑھیں
سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر کراچی میں واقع نسلہ ٹاور کو گرانے کے حوالے سے ایک نجی کمپنی نے کمشنر کراچی کو خط لکھ دیا ہے۔ نجی کمپنی کی جانب سے نسلہ ٹاور کی پری ڈیمولیشن کے خلاف مزید پڑھیں
اسلام آباد: مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانےکی راہ ہموارہوگئی۔ پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر ایوب آفریدی نے اپنی نشست سے استعفیٰ دے دیا جسے چیئرمین سینیٹ نے منظور کرلیاہے۔ سینیٹ سیکرٹریٹ نے ایوب آفریدی کی نشست خالی قرار مزید پڑھیں
کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پاکستان میں ملنے والے پیٹرول کو دنیا کے کسی بھی ملک سے سستا قرار دیا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں گورنر سندھ نے کہا کہ پاکستان سے سستا پیٹرول کسی ملک میں مزید پڑھیں
چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس دنیا کی بہترین افواج اور سیکورٹی فورسز موجود ہیں۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے نئے ڈی جی رینجرز پنجاب کی ملاقات ہوئی جس میں گورنر پنجاب نے میجر جنرل مزید پڑھیں
پاکستان دفتر خارجہ کی جانب سے فروری2019ء میں پاکستان کا ایف 16طیارہ مارگرانے کا بھارتی دعویٰ مسترد کردیا گیا۔ پاکستان دفتر خارجہ کی جانب سے بھارتی پائلٹ ابھینندن ورتھمان کو ایوارڈ ’ویر چکرا‘ ملنے پر ردِ عمل دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
وزیراعظم نے کہا ہے کہ آلودگی سے بچنے کیلئے پائیدار ماحولیاتی تحفظ کا منصوبہ وقت کی ضرورت ہے، متعلقہ محکمے آلودگی سے بچنے کیلئے صوبوں کے ساتھ مل کر حکمت عملی وضع کریں۔ وزیراعظم کی زیر صدارت آلودگی سے متعلق مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا. وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 13 نکاتی ایجنڈا زیرغورآئے گا۔ اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ مزید پڑھیں
پنجاب کے وسطی علاقے آج بھی شدید فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہیں۔ دنیا کے بڑے شہروں میں فضائی آلودگی کے لحاظ سے لاہور آج 292 پرٹیکیولیٹ میٹرز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔ جب کہ فضائی آلودگی کے لحاظ مزید پڑھیں
صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین نے بتایا ہے کہ صحن مطاف کے زیرتعمیر حصے کا کام 90 فی صد مکمل کرلیا گیا ہے جب کہ مسجد حرام میں تیسری توسیع کے دوران چھ نئے مینار تعمیر کیے جا رہے مزید پڑھیں