اینجلینا جولی کا مزید دو روز پاکستان میں رکنے کا امکان

اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر، ہالی وڈ اداکارہ اینجلینا جولی کے مزید دو روز پاکستان میں قیام کا امکان۔ اینجلینا جولی سیلاب زدہ علاقوں کے دورے کے ساتھ امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیں گی۔ دورے کے پہلے دن انجلینا جولی مزید پڑھیں

پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے بحران طویل ہو سکتا ہے،امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے بحران طویل ہو سکتا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پانی خثسک مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں واٹر ہائیڈرنٹ قائم کرنے کا حکم دے دیا

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے لاہور میں آتشزدگی کے واقعات کے بروقت سدباب کیلئے واٹر ہائیڈرنٹ قائم کرنے کا حکم دیدیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی زیر صدار ت ایل ڈی اے کی گورننگ باڈی کا چوتھا اجلاس ہوا، مزید پڑھیں

جاپان کو سمندری طوفان کے بعد سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کاسامنا

جاپان میں سمندری طوفان کی شدت سے ٹکرانے کے بعد تباہ کاریاں جاری ہیں، سمندری طوفان نانماڈول کے باعث جاپان کو مٹی کے تودے گرنے اور سیلابی صورت حال کا سامنا ہے۔ ریسکیو ورکرکے مطابق مٹی کے تودوں اور سیلابی مزید پڑھیں

طاہر اشرفی چیئرمین متحدہ علماء بورڈ کے عہدے سے برطرف

حکومتِ پنجاب نے علامہ طاہر اشرفی کو متحدہ علماء بورڈ کی سربراہی سے برطرف کردیا ہے، جبکہ صاحبزادہ حامد رضا کو علماء بورڈ کا نیا چیئرمین مقرر کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب کی مںظوری کے بعد نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

ٹرانسجینڈر ایکٹ کیخلاف درخواست پرفریقین کوگزارشات جمع کرانے کی ہدایت

عدالت نے ٹرانسجینڈرایکٹ 2018 کے خلاف درخواست پرفریقین کوگزارشات جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔  وفاقی شرعی عدالت اسلام آباد میں ٹرانسجینڈرایکٹ 2018 کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ وفاقی شرعی عدالت نے سینٹرمشتاق، فرحت اللہ بابر، الماس بوبی سمیت مزید پڑھیں