ثاقب نثار کو بتانا ہوگا نوازشریف کو سزا دینے کیلئے کس نے مجبور کیا، مریم نواز

اسلام آباد:مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے انصاف کا قتل کیا، ان کی لیک آڈیو گناہوں کا اعتراف ہے،ثاقب نثار کو بتانا ہوگا نوازشریف کو سزا دینے کیلئے کس مزید پڑھیں

بھارت کے 80 جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا نیٹ ورک بے نقاب

برطانوی نشریاتی ادارے کی جانب سے بھارت کے 80 جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا نیٹ ورک بے نقاب ہو گیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں سکھ ہونے کا دعویٰ اورتفرقہ انگیز بیانیے کو فروغ دینے والےجعلی اکاؤنٹس پکڑے مزید پڑھیں

اپر کوہستان میں گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق

گلگت بلتستان:اپر کوہستان میں گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے خواتین اوربچے سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ ہزارہ ڈویژن کے ضلع اپر کوہستان میں لوٹر کے قریب گاڑی ڈرائیور سے بےقابو ہوکر سینکڑوں فٹ گہری کھائی میں جاگری، مزید پڑھیں

مسافروں نے پی آئی اے کے طیارے کو ‘کچرے کا ڈبہ’ بنادیا

کراچی: مسافروں کی جانب سے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن کے طیارے کو کچرے کا ڈبہ بنادیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد سے لندن جانے والی پی آئی اے کی چارٹرڈ پرواز پی کے 9785 کو لندن سے واپسی پر تاخیر مزید پڑھیں

کل سے پمپس بند رہیں گے، پیٹرولیم ڈیلرز کا ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ایک بار پھر25 نومبر سے ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 25 نومبر صبح 6 بجے سے ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند رہیں مزید پڑھیں

پاکستان کی پہلی خاتون فائٹر پائلٹ کو جام شہادت نوش کیے 6 برس بیت گئے

پاکستان کی پہلی خاتون فائٹر پائلٹ مریم مختیار کو جام شہادت نوش کیے 6 برس بیت گئے ہیں۔ مریم مختیار نے پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں فائٹر جیٹ پائلٹ کی تربیت حاصل کی اور 24 نومبر کو مریم مختیار مزید پڑھیں