اشتہارات سے متعلق مریم نواز کے اعتراف پر تحقیقات کریں گے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے بعض میڈیا چینلز کو اشتہارات نہ دینے کے حوالے سے آڈیو کی تحقیقات کرنے کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد مزید پڑھیں

اوگرا نے پٹرول پمپس پر تیل کی سپلائی میں خلل ڈالنے کی اطلاعات کا سخت نوٹس لیا

ڈیلر مارجن میں اضافے کی بنیاد پر سپلائی میں خلل ڈالنے کی کوشش کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔ ترجمان اوگرا کا کہنا ہے کہ اوگرا نے تمام آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو ریٹیل آؤٹ لیٹس پر تیل کی بلاتعطل فراہمی مزید پڑھیں

کابل ایئرپورٹ کا انتظام سنبھالنے کے لیے امارات کا طالبان سے رابطہ

افغان دارالحکومت کابل کے ایئرپورٹ کا انتظام سنبھالنے کے لیے متحدہ عرب امارات نے طالبان سے رابطہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کا سفارتی ذرائع کے حوالے سے کہنا ہے کہ معاملے پر بات چیت کے لیے اماراتی حکام مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے حزب اللہ کو دہشت گرد تنظیم قرار دے کر پابندیاں عائد کردیں

آسٹریلیا نے حزب اللہ کے تمام یونٹس کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا ہے۔ اس سے قبل آسٹریلیا کی جانب سے حزب اللہ کے اسلحہ کے یونٹ کو دہشتگرد تنظیم کے زمرے میں شامل کیا گیا تھا۔ آسٹریلیا کی مزید پڑھیں

پیٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال کے باوجود کون کون سے پیٹرول پمپس کھلے رہیں گے؟

پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 25 نومبر سے ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 25 نومبر کی صبح  6 بجے سے ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند رہیں گے، مزید پڑھیں

بڑی سوچ والا ہی بڑا آدمی بن سکتا ہے، شارٹ کٹ سے کوئی انسان کامیاب نہیں ہوسکتا، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کوئی بھی انسان شارٹ کٹ کے ذریعے کامیاب نہیں ہو سکتا۔ وزیر اعظم عمران خان نے کامیاب جوان کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں نے محنت کی غلطیوں سے سیکھا اور مزید پڑھیں

خواتین پر تشدد کے خاتمہ کا عالمی دن 25 نومبر کو منایا جا ئے گا

ملک بھر میں خواتین پر تشدد کے خاتمہ کا عالمی دن (انٹرنیشنل ڈے آف وائلنس اگینسٹ وومن)کل 25 نومبر بروز جمعرات کو منایاجا ئے گا۔ اس موقع پر کانفرنسز، سیمینارز، مذاکروں، مباحثوں، ورکشاپس سمیت دیگر خصوصی تقریبات منعقد کی جائیں مزید پڑھیں