ابوظبی کے ولی عہد کی انقرہ آمد، ترکی میں سرمایہ کاری کیلئے 10 ارب ڈالر کے فنڈ کا اعلان

انقرہ: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے رہنما اور ابو ظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ترک صدر نے صدارتی محل میں شیخ مزید پڑھیں

بھارت سے براستہ واہگہ بارڈر ترسیلات افغانستان جانے کی اجازت

پاکستان نے افغانستان کیلئے واہگہ کے راستے بھارت سے 50 ہزار میٹرک ٹن گندم اور ادویات کی ترسیل کی اجازت دے دی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق حکومت پاکستان نے برادر افغان عوام کے لیے جذبہ خیر سگالی کے طور مزید پڑھیں

پی ایس او اور شیل نے مختلف شہروں میں کھلے پمپس کی فہرست جاری کردی

آئل مارکیٹنگ کمپنیوں پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) اور شیل نے کراچی سمیت دیگر شہروں میں اپنے کھلے ہوئے پیٹرول پمپس کی فہرست جاری کردی۔ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے مارجن بڑھانے کے مطالبے پر ملک بھر مزید پڑھیں

اسلام آباد، بلدیاتی الیکشن میں ای وی ایم اور آئی ووٹنگ کا استعمال ہوگا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا آرڈیننس جاری کردیا گیا ہے، انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین اور آئی ووٹنگ کا استعمال کیا جائے گا۔ صدرمملکت نے بلدیاتی انتخابات کا آرڈیننس جاری کیا، بلدیاتی حکومت کا براہ راست منتخب مزید پڑھیں

کراچی سمیت مختلف شہروں میں پیٹرول پمپس بند، عوام مشکلات کا شکار

کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں پیٹرول پمپس بند ہونے کی وجہ سے عوام کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال کے اعلان کے بعد کراچی کے بیشتر علاقوں میں پیٹرول پمپس مزید پڑھیں

کراچی ائیرپورٹ اور اطراف میں شدید دھند، کئی پروازیں تاخیر کا شکار

کراچی ائیرپورٹ اور اطراف میں صبح سویرے ہونے والی شدید دھند کے باعث کئی پروازیں تاخیر کا شکار ہو گئیں۔ سول ایوی ایشن فلائٹ انکوئری کے مطابق کراچی سے صبح 7 بجے اسلام آباد کی پروازیں دھند کے باعث تاخیر مزید پڑھیں

انگلینڈ جانے والے تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ، ہلاکتیں 27 ہوگئیں

فرانس سے برطانیہ جانے کی کوشش کے دوران کشتی ڈوبنے کے واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد 27 ہوگئی ہے جبکہ 26 تارکین وطن کو بچا لیا گیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ کلائس کی مزید پڑھیں

شیل پاکستان کا 25 نومبر کو پیٹرول کی فراہمی جاری رکھنے کا اعلان

شیل پاکستان نے 25 نومبر کو پیٹرول کی فراہمی جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ شیل پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 25 نومبر کو پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال کا حصہ نہیں ہیں۔ مزید پڑھیں

یو اے ای کا کابل ایئرپورٹ کا انتظام سنبھالنے کے لیے طالبان سے رابطہ

افغان دارالحکومت کابل کے ائیرپورٹ کا انتظام سنبھالنے کے لیے متحدہ عرب امارات نے طالبان سے رابطہ کیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی کا سفارتی ذرائع کے حوالے سے کہنا ہے کہ کابل ائیرپورٹ کا انتظام سنبھالنے کے معاملے پر  بات مزید پڑھیں