طارق روڈ کے شاپنگ مال میں واردات، ملزمان 50 لاکھ روپے سے زائد رقم لوٹ کر فرار

کراچی کے علاقے طارق روڈ پر قائم دبئی سینٹر میں واردات کا واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملزمان دکانوں کے تالے کاٹ کر لاکھوں روپے مالیت کا کپٹرا اور 50 لاکھ سے زائد رقم لوٹ کر لے گئے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا کمشنرکراچی کو 1 ہفتے میں نسلہ ٹاورگرانےکاحکم

سپریم کورٹ نے کمشنر کراچی کو 1 ہفتے میں نسلہ ٹاور گرانے اور انہدام مکمل کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ جمعہ کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نسلہ ٹاور کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے کمشنرکراچی مزید پڑھیں

کراچی چڑیا گھر میں شیر کے ہلاک ہونے پر مرتضیٰ وہاب کا بیان

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے ایڈمنسٹریٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ چڑیا گھر میں شیر شدید بیمار تھا اس وجہ سے ہلاکت ہوئی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ چڑیا مزید پڑھیں

پنجاب میں اسموگ کے باعث تعلیمی ادارے کل سے 3 روز کیلئے بند

لاہور:پنجاب میں اسموگ کے باعث تعلیمی ادارے کل سے 3روز کیلئے بند کئے جا رہے ہیں، تعطیلات پر طلبہ تو خوش ہیں لیکن والدین اور اساتذہ چھٹیوں کی بجائے اوقات کار میں کمی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ ہنستی مسکراتی بچیاں مزید پڑھیں

سعودی عرب نےپاکستانی مسافروں کو براہ راست داخلے کی اجازت دیدی

سعودی سول ایوی ایشن نے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا۔ جس کت بعد 6 ممالک کے مسافروں کو براہ راست داخلے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ سعودی سول ایوی ایشن حکام کے مطابق فہرست میں پاکستان، بھارت، مزید پڑھیں

بنگلادیش اور بھارت میں شدید زلزلے کے جھٹکے

بنگلا دیش اور بھارت کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا اور چٹاگانگ سمیت دیگر شہروں میں علی الصبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی ریکٹر اسکیل مزید پڑھیں