کابینہ کی سعودی ڈالرز اسٹیٹ بینک میں رکھنے کے معاہدے کی منظوری

وفاقی کابینہ نے سعودی عرب سے 3 ارب ڈالرز کے ذخائر اسٹیٹ بینک میں رکھنے کے معاہدے کی منظوری دے دی، کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے معاہدے کی منظوری دی ہے۔ سعودی حکومت نے 3 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک مزید پڑھیں

ملالہ کی ٹویٹ پردیامرزا کا پر جوش انداز میں‌جواب

ملالہ یوسفزئی کی آکسفورڈ یونیورسٹی سے گریجویشن کی تقریب کی تصاویر وائرل ہونے کے بعد اُن کیلئے دنیا بھرسے مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے۔ نوبل انعام یافتہ ملالہ اس سال کئی وجوہات کی بنا پرخبروں میں رہیں، سب سے پہلے مزید پڑھیں

گوادر میں شراب کی تمام دکانوں کو بند کرنیکا حکم

بلوچستان حکومت نے گوادر کو حق دو تحریک کے قائد مولانا ہدایت الرحمان سے مذاکرات کے بعد گودار میں شراب کی تمام دکانوں کو بند کرنے کا حکم دے دیا۔ صوبائی حکومت نے سمندر میں غیرقانونی ماہی گیری، ٹرالنگ، ماہی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا دیہات میں سیوریج اور صفائی کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے بڑا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے دیہات میں سیوریج اور صفائی کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے بڑا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب رورل اسسٹین ایبل میونسپل سروس کیلئے علیحدہ مزید پڑھیں

سربراہ تحریک لبیک پاکستان کا آئندہ انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی نے  آئندہ الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کردیا۔ اپنے بیان میں تنظیم کے بانی علامہ خادم حسین رضوی مرحوم کے صاحبزادے سعد رضوی نے کہا کہ کہا قبل از مزید پڑھیں

ملالہ یوسف زئی نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے گریجویشن مکمل کرلی

امن کا نوبیل انعام  حاصل کرنے والی ملالہ یوسفزئی  برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی سے گریجویٹ ہوگئیں۔  ملالہ یوسفزئی کے والد ضیاء الدین  یوسفزئی نے سوشل میڈیا پر  ملالہ کی گریجویشن مکمل ہونے کی تصاویر شیئر کیں۔ A moment of joy مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن کی مخالفت کے باوجود بلدیاتی ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور

سندھ اسمبلی میں صوبائی حکمران جماعت پاکستان پیپلزپارٹی نے اپوزیشن کی مخالفت کے باوجود بلدیاتی ترمیمی بل 2021 کثرت رائے سے منظور کر لیا۔ صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ کی جانب سے ترمیمی بل منظوری کے لیے ایوان مزید پڑھیں

مردم شماری برائے 2022 کے لیے سوالنامے کو حتمی شکل دے دی گئی

مردم شماری برائے 2022 کے لیے سوالنامے کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ سوالنامے کو حتمی شکل دینے کے متعلق حکام نے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں بتائی۔ ہم نیوز کے مزید پڑھیں

ن لیگ نے میڈیا میں تقسیم پیدا کرنے کی کوشش کی، وزیر اعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے پارٹی رہنماؤں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ وزیراعظم کہتے ہیں ن لیگ نے میڈیا میں تقسیم پیدا کرنے کی کوشش کی۔  اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں