پاکستان میں سیلابی صورتحال پر عالمی برادری کی نظر ہے: ڈائریکٹر امریکی تحقیقاتی ادارہ

امریکی تحقیقی ادارے کے ڈائریکٹر برائے ساؤتھ ایشیا اور معروف صحافی مائیکل کوگل مین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیلاب کی صورت حال پر عالمی برادری کی نظر ہے۔ مائیکل کوگل مین کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی مزید پڑھیں

حکومت کا پیناڈول اور پیراسیٹا مول بنانے والی کمپنیوں کو سبسڈی دینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے پینا ڈول اورپیرا سیٹا مول بنانے والی کمپنیوں کو سبسڈی دینے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت سیلاب متاثرین ریلیف اوربحالی جائزہ اجلاس ہوا، جس میں وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل، وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب، مشیر احسن اور مزید پڑھیں

پاکستان سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے، اُسے دنیا کی مدد کی ضرورت ہے، امریکی صدر

امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ پاکستان کا بڑا حصہ سیلاب کے باعث زیرِ آب ہے، پاکستان کو اس وقت دنیا کی مدد کی ضرورت ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی مزید پڑھیں

پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہی کبھی نہیں دیکھی، انجلینا جولی

ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی کا کہنا ہے کہ انہوں نے پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہی کبھی نہیں دیکھی، پاکستان کو بہت بڑی امداد کی ضرورت ہے۔ انجلینا جولی ان دنوں سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے پاکستان مزید پڑھیں

نادرا کے 500 سابق ملازمین کا پاکستانی شہریت ترک کرنے کا انکشاف

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے ڈی جی نادرا خیبرپختون خوا کو ہٹانے کی ہدایت کردی۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین نورعالم خان کی زیرصدارت اجلاس میں چیئرمین نادرا طارق ملک انکشاف کیا کہ ملازمت سے ریٹائرمنٹ کے بعد 500 افراد پاکستانی مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کو اشتہاری اور مفرور قرار دینے کا فیصلہ برقرار

اسحاق ڈارکی اشتہای قراردینے کیخلاف درخواست واپس ہونے کے بعد اشتہاری اور مقرور قراردینے کا فیصلہ برقرار ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اشتہای قرار دینے کے خلاف درخواست واپس لے لی جس کے بعد سپریم مزید پڑھیں