بختاور بھٹو نے اپنے بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور نے اپنے بیٹے کے ساتھ نئی تصویر شیئر کردی۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بختاور نے بیٹے میر حاکم محمود چوہدری کے ساتھ اپنی تصویر مزید پڑھیں

کوئٹہ ایئرپورٹ ڈیڑھ سال کیلئے ہر قسم کی پروازوں کیلئے بند

سول ایوی ایشن نے کوئٹہ ائیرپورٹ کو ہرقسم کی پروازوں کیلئے بند کردیا ہے ائیرپورٹ کے رن وے کی توسیع کیلئے پروازوں کو بند کیا گیا ہے۔توسیع میں ڈیڑھ سال لگے گا۔  برانڈ سنیریو اردو کے مطابق کوئٹہ اور بلوچستان مزید پڑھیں

عمران خان کو نوجوان اقتدار میں لائے تھے وہی بھگائیں گے، سراج الحق

 امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ عمران خان کو نوجوان اقتدار میں لائے تھے وہی بھگائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ نوجوانوں کا سمندر اب وزیراعظم ہاؤس کا رخ کرنے کو تیار ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

پاک بحریہ کے جہازوں کا عمان اور بحرین کا دورہ

پاک بحریہ کے جہاز دہشت، ایس وی بحر مساح اور پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے جہاز ہنگول نے مناہ سلمان، بحرین اور سلطان قابوس عمان کا دورہ کیا۔ بحرین آمد پر پاک بحریہ کے جہازوں کا استقبال بحرین میں مزید پڑھیں

حکومت نے آئی ایم ایف شرائط کے تحت منی بجٹ لانے کا فیصلہ کرلیا

حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے طے کی گئے شرائط کے مطابق منی بجٹ لانے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومت نے چوتھے ٹیکس قوانین ترمیمی آرڈیننس کو بل میں تبدیل کردیا، 350 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ ختم مزید پڑھیں

بدقسمتی یہ ہے کہ ایم کیو ایم آج اپنے ہی لوگوں کو نہیں جانتی، خالد مقبول

ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ بد قسمتی یہ ہے کے ایم کیو ایم آج اپنے ہی لوگوں کو نہیں جانتی۔ خالد مقبول صدیقی نے فرسٹ اربن گریجوئٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

وفاقی وزارتِ تعلیم نے 33 کالجز کو فیڈرل کالج آف ایجوکیشن کے ماتحت کرنے کا حکم دےدیا

وفاقی وزارتِ تعلیم کے وفاقی نظامت تعلیمات کے زیرِ انتظام کام کرنے والے تمام 33 کالجز کو فیڈرل کالج آف ایجوکیشن کے ماتحت کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد کے تمام سرکاری ماڈل، ایف جی سیٹ اپ کے کالجز کا مزید پڑھیں

انٹرنیشنل سول ایوی ایشن کی 9 رکنی ٹیم سیفٹی آڈٹ کیلئے پاکستان پہنچ گئی

انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن اکائو کی 9 رکنی آڈٹ ٹیم پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے سیفٹی آڈٹ کیلئے پاکستان پہنچ گئی۔ اکائو آڈٹ ٹیم کی سربراہی مسٹر جونجیان کررہے ہیں، سیفٹی آڈٹ میں کامیابی کی صورت میں قومی مزید پڑھیں