وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جب لیڈر ملک کا پیسہ چوری کرتا ہے تو اس پر اللّٰہ کا عذاب آتا ہے، خود غرض اور بزدل آدمی کبھی لیڈر نہیں بن سکتا، جب کرپشن کو کوئی برائی نہیں سمجھتا مزید پڑھیں
کراچی میں قائم کیے گئے متحدہ عرب امارات کے ایشیاء میں سب سے بڑے ویزہ سینٹر کا افتتاح کردیا گیا۔ تقریبِ افتتاح میں یو اے ای اور پاکستان کے متعلقہ حکام بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ مزید پڑھیں
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے موبائل فون کال پر ٹیکس واپس لینے کا سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ ایف بی آر نے موبائل فون کال پر 5 منٹ کے بعد 75 پیسے لگایا مزید پڑھیں
شہباز شریف کا کہنا ہےکہ منی بجٹ مہنگائی سے بدحال قوم کے لئے موت کا پروانہ ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہاکہ آئی ایم ایف کی شرائط پر مزید پڑھیں
ملک میں ہر گزرتے دن کے ساتھ گیس کا بحران شدید ہوتا جارہا ہے۔ کراچی سمیت ملک کے دیگر شہروں میں گیس کی فراہمی معطل ہونے سے گھروں میں کھانا پکانا انتہائی دشوار ہوگیا ہے جس کے باعث شہری ہوٹلوں مزید پڑھیں
صحافی محمد ضیاء الدین فوجی جرنیلوں سے بار بار سوالات کرنے، معیشت کے ماہر اور پاکستان کی سیاست پر نصف صدی سے زیادہ عرصے تک رپورٹنگ کرنے والے صحافی محمد ضیاء الدین اسلام آباد میں مختصر علالت کے بعد 83 مزید پڑھیں
وزیر اعظم عمران خان جہلم کے نواحی قصبے سوہاوہ میں القادر یونیورسٹی کے اکیڈمک بلاکس کا افتتاح آج کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسلامی تعلیمات، تصوف اور جدید سائنسی تحقیق پرمبنی القادر یونیورسٹی نوجوان نسل میں علم و تحقیق کے مزید پڑھیں
برطانیہ میں طوفان آرون کے باعث مختلف حادثات میں ہلاک افراد کی تعداد 3 ہوگئی۔ 100 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں نے درخت جڑوں سے اکھاڑ پھینکے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق تیز ہواؤں اور طوفان کے مزید پڑھیں
کراچی میں لانڈھی بچہ جیل کے سامنے دو مسافر بسیں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق لاندھی بچہ جیل کے قریب مسافر بسوں کے حادثے میں 9 افراد مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب میں فضائی آلودگی کا مسئلہ برقرار ہے، دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور آج بھی دوسرے نمبر پرہے، ایئر کوالٹی انڈیکس بڑھنے کے باعث شہری مختلف امراض کا شکار ہونے لگے۔ فضائی آلودگی پنجاب کےشہریوں کلئے درسر مزید پڑھیں